تم وعدہ کرو شان سے دفناؤ گے مجھ کو
میں تیری قسم پورے تکبر سے مروں گا
کس قدر غم جھیل سکتا ہوں؟
مجھ پہ تحقیق کر رہے ہیں لوگ🖤
ﻣﺠﮭﮯ ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﺩﮬﺎﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﻭ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ
ﺳﺎﺭﯼ ﻣﺤﻔﻞ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ ﺑﮩﺖ ﭘﺮﺯﻭﺭ ﺗﻤﺎﺷﺎ
وہ پھر رو دیئے ہم کو خوش دیکھ کے
بھیگی پلکوں سے بولے تم کو تو بددعا بھی نہیں لگتی