اس کے در پہ سکون ملتا ہے اس کی عبادت سے نور ملتا ہے
جو جھک گیا اللہ کے سجدے میں اسے کچھ نہ کچھ ضرور ملتا ہے💯☄️🕋
♥️♥️
زندگی کی کتاب میں سب سے حسین صفحہ ماں کی محبت ہے💯✔️❤️🙂😇😍🥀
🖤🖤🖤💖♥️♥️
."____🌼🍂"
" جن سے محبت کی جاتی ہے انہیں چھوڑا تو جاسکتا ہے
بانٹا کسی قیمت پہ نہیں جاسکتا "❤🔥
نہ انا ہے مجھ میں نہ غرور ہے🥀🙃
ہاں مگر عزت نفس ضرور ہے🖤