عقل کی لاکھوں دلیلیں اللہ تعالی سے ایک گناہ بھی معاف نہیں کروا سکتیں
مگر
دعا میں ندامت کا ایک آنسو ممکن ہے زندگی بھر کے گناہ معاف کرا دے🖤
اے مولا بس تو اپنی نگاہ میں بلند رکھ
دنیا نظر سے گرائے یا آسمان سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
رات کو کتنا سکون دیتا ہے اس جگہ بیٹھ کے رونا
جہاں اللہ کے سوا کوئی سننے والا نہ ہو
دل کے مردہ ہونے کی علامت یہ ہے
کہ گناہوں کے زخم اسے تکلیف نہیں دیتے