Damadam.pk
shameer-noor's posts | Damadam

shameer-noor's posts:

shameer-noor
 

Aslamualaikum .. tmam dost Allah se dua kren k wo hmari duen qabol kre or is garmi ka azab ko hum pr se khatam frmaye Ameeen

shameer-noor
 

Asalaamu alaaikum it is very hpt today ... soraj bhai ghusse me hain aj

shameer-noor
 

Assalamu aalaikum

Eid mubarak
s  : Happy Eid mubarak - 
shameer-noor
 

Gud Morning

shameer-noor
 

مسکراہٹ ادھار دینا ذرا
کچھ ستارے خریدنے ہیں مجھے
ایک آنسو کا کیا مول لو گۓ
آج سارے خریدنے ہیں مجھے
بول تتلی کے دام ہیں کتنے
رنگ پیارے خریدنے ہیں مجھے
میں خوشی میں جو بیچ آئی تھی
غم وہ سارے خریدنے ہیں مجھے
میں سمندر خرید بیٹھی ہوں
اب کنارے خریدنے ہیں مجھے....
#p💔

shameer-noor
 

تعریف اس خدا کی جس نے مجھے بنایا❤
جتنا سویٹ بنایا
اتنا ہی کیوٹ بنایا 🙈🙈😜😜
🌸

shameer-noor
 

کہ اجنبی بن کے نا یوں دادِ وفا دو مجھ کو
میں گنہگار اگر ہوں تو سزا دو مجھ کو
تم تو سورج ہو تمہیں میری ضرورت کیا ہے
میں دیا ہوں کسی چوکھٹ پہ جلا دو مجھ کو/😥

shameer-noor
 

وہ جو تجھ کو چھوڑ چکا تو تجھ پر بھی لازم ہے
پیچھے بھاگ ، اینٹ اور پتھر مار ، سر پھاڑ ، بس نہ کر🤷♀️😁

shameer-noor
 

اسے کہنا ہم ازل سے اکیلے رہتے ہیں💔
تم نے چھوڑ کر کوئی کمال نہیں کیا۔💔

shameer-noor
 

وہ اور ہونگے جو تیری بزم سے اٹھ جاتے ہونگے
ہم تو وہ داغ ہیں کہ جہاں لگ گئے سو لگ گئے ۔___!

shameer-noor
 

بات کرنے کو سارا جہاں ہے لیکن
سُکون صرف تجھ سے ملتا ہے❤️

shameer-noor
 

اپنا تو چاہتوں میں بس اِتنا اصُول ہے😘
تُو قُبول ہے تو تیرا سب کُچھ قُبول ہے💋
#syco

shameer-noor
 

ہر رنگ میں تیرے ساتھ میں رنگ جاؤں مگرسُن✨️☺️
لازم ہے یہ تجھ پہ بھی، کہ تُو رنگ نہ بدلے✨🥀.

shameer-noor
 

مت پوچھو کہ_________کیسے ہیں ہم
سدا یاد رہیں گے___کچھ ایسے ہیں ہم.

shameer-noor
 

آہ! بدبخت ہی ٹھہرے ھم ⁦
بخت والے ہوتے تو تمہارے ہوتے
.
.

shameer-noor
 

یوں وہ تکتا ہے کہ الفاظ ہی کھو جاتے ہیں
میرا اظـہار مفصـل نہیں ہونـے دیتا
اس کا ہر بار الگ ہوتا ہے انداز سخن
یوں میرے الفاظ مکمل نہیں ہونے دیتا۔۔۔۔۔۔۔
#___💗

shameer-noor
 

عجیب ظلم کرتی ہے تیری یہ یادیں بھی 🔥❤️
سوچوں تو بکھر جاؤں ، نہ سوچوں تو کدھر جاؤں 💯❤️

shameer-noor
 

میری سانس کا کیا بهروسہ کہاں ساتھ چهوڑ جائے
میری ذات سے وابستہ لوگوں مجهے معاف کر کے سونا

shameer-noor
 

ﺳُﻦ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﭘﯿﺎ
ﺗﺮﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﭘﯿﺎ
ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻦ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﭘﯿﺎ
ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﮐُﻞ ﺟﮩﺎﻥ ﭘﯿﺎ😚❤