Damadam.pk
shameer-noor's posts | Damadam

shameer-noor's posts:

shameer-noor
 

دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں ورنہ💕💕 ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے

shameer-noor
 

aj ki rat boht bari rat he ..

shameer-noor
 

shab e Qadar Mubarak to all

shameer-noor
 

really Sad night

shameer-noor
 

sad v sad ... 😭😔😭😔😭😔😭

shameer-noor
 

چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں🥰🥰 جو اُس نے کہہ دیا وہى دستور ہو گیا
S♥️N

shameer-noor
 

رواں دواں ہے زندگی چراغ کے بغیر بھی
ہے میرے گھر میں روشنی چراغ کے بغیر بھی
تھے جس کی جستجو میں سب حریف کاروان شب
وہ راہ ہم نے ڈھونڈ لی چراغ کے بغیر بھی
محبتوں کے دیپ ہر قدم پہ میں جلاؤں گا
ہے مجھ میں ذوق آگہی چراغ کے بغیر بھی
وہ زندگی جو مشعل وفا کی ہم رکاب تھی
گزر گئی ہنسی خوشی چراغ کے بغیر بھی

shameer-noor
 

Damadam leave .. Allah hafiz

shameer-noor
 

ﮨﻨﺲ ﮐﮯ ﮨﻢ ﺑﺎﺕ ﺟﻮ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺳﻤﺮ
ﺣﺎﻝ ﺍﭘﻨﺎ ﻭﮦ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ
ﮨﺮ ﺩﺭﺩ ﮐﻮ ﺍﮮ ﺟﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﺎﻟﻮﮞ
ﮐﺎﻧﭩﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺭﺍﮨﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﻠﮑﻮﮞ ﭘﮧ ﺳﺠﺎ ﻟﻮﮞ
ﺑﭽﮭﮍﯼ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﯿﻨﺪ ﺑﭽﮭﮍﯼ ﮨﻮ ﺗﻢ ﺟﺐ ﺳﮯ
ﺟﯽ ﭼﺎﮬﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺭﻭﺯ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺑﻼ ﻟﻮﮞ

shameer-noor
 

میں خوش نصیبی ہوں تیری مجھے بھی راس ہے تو
تیرا لباس ہوں میں اور میرا لباس ہے تو
عجیب شے ہے محبت کے ہم کہاں جائیں
تیرے پاس ہوں میں بھی میرے بھی پاس ہے تو
.S.N

shameer-noor
 

ملو تو ایسے اندھیروں کو بھی پتہ نہ لگے
چلو تو ایسے کے جسموں میں فاصلہ نہ لگے
S.N

shameer-noor
 

رسم دنیا سے بغاوت کر لیں
آؤ اک بار محبت کر لیں
جو پڑے ہوں وفا کے رستے میں
سنگ اٹھانے کی مشقت کر لیں
کوئ اپنا کوئ پرایا نہ ہو
زیست کو عشق سےعبارت کر لیں
پھول کھلتے ہوں سدا کلیوں سے
ان بہاروں کی مسافت کر لیں
S.N

shameer-noor
 

تیری اک مسکراہٹ کیلئے جاناں ہر رات نچھاور کرتے ہیں
چند آنسو بہا کر خدا کو منا کر تیرا صدقہ اُتارا کرتے ہیں
S.N

shameer-noor
 

کاجل کی طرح میں تجھے آنکھو میں سجا لوں
آ جا مری بلبل تجھے سینے سے لگا لوں
S.N

shameer-noor
 

دور رہ کر نہ کرو بات قریب آ جاؤ
یاد رہ جائے گی یہ رات قریب آ جاؤ
ایک مدت سے تمنا تھی تمہیں چھونے کی
آج بس میں نہیں جذبات قریب آ جاؤ
سرد جھونکوں سے بھڑکتے ہیں بدن میں شعلے
جان لے لے گی یہ برسات قریب آ جاؤ
اس قدر ہم سے جھجکنے کی ضرورت کیا ہے
زندگی بھر کا ہے اب ساتھ قریب آ جاؤ
S.N

shameer-noor
 

پھول بکھراتی ہر اک موج ہوا آتی ہے
آپ آتے ہیں کہ گلشن میں صبا آتی ہے
آپ کے رخ سے برستا ہے سحر کا جوبن
آپ کی زلف کے سائے میں گھٹا آتی ہے
آپ کے ہاتھ جو چھو جائیں کسی ڈالی سے
گل ہی کیا خار سے بھی بوئے حنا آتی ہے

shameer-noor
 

بات بات پے مُسکراتے ہو کیوں بار بار
جان لینے کے طریقے تو اور بھی ہیں

shameer-noor
 

آج تمہارے لبوں کی نیت کر کے
ایک خوبصورت گلاب چوما ہم نے

Islamic Quotes image
s  : Allah tala sab ko hidayat day Ameen - 
shameer-noor
 

زمانے سے شکایت ہے نہ قسمت سے کوئی شکوہ،
کہ اپنی زندگی ہم نے سزا خود ہی بنائی ہے 🍂