میری بینائی ڈھونڈتی ہے تجھے
میری آنکھوں کا مسلئہ ہے تو _____!!!!
سنو ۔۔۔
مجھے مرنے سے پہلے
تمہارے ساتھ جینا ہے
میرے حالات بہتری کی طرف رواں ہیں
sabar ka phal meetha hota he
گلے لگا کے مجھے پوچھ، مسئلہ کیا ہے
میں در رہا ہوں تجھے حالِ دل سنانے میں
chriatmas mubarak
اسے کہنا ہم ازل سے اکیلے رہتے ہیں
تم نے چھوڑ کر کوئی احسان نہیں کیا
اس کے لہجے کی تلخیاں دیکھ کر
اس سے رابطے کم کر لیے میں نے
awara kurian kithe ahin
دیا ہے انتظار کرنا ہمیشہ کے لیے
اگر راتیں گزر سکتی ہیں تو زندگی کیوں نہیں
تم سے ہم راستہ بدل کر بھی
تیرے جانب ہی چلتے رہے
طنز کرنا ہے مجھ ہی پہ آئیے کیجئے
سب ہی کر رہے ہی آپ بھی کیجئے
sojao sab nind me ho kia sab
suhani rat dhal chuki na jane tm kab aogiiiiii
ان بادلوں میں روشن چہرہ ٹھہر گیا ہے
میری نظر میں کوئی جلوہ ٹھہر گیا ہے
اشکوں کے پانیوں میں اترا کسی کا چہرہ
بہتا ہوا اچانک دریا ٹھہر گیا ہے
کچھ اس ادا سے یار نے پوچھا مرامزاج
کہنا پڑا کہ شکر ہے پروردگار ک
اے کاش تو بھی سنتا کبھی آہٹوں کی گونج
تو بھی میری طرح سے کبھی ڈھونڈتا مجھ
اک عمر سے ہوں لذّتِ گریہ سے بھی محروم
اے راحتِ جاں مجھ کو رلانے کیلئے آ۔۔
Asalamu Alaikum ...
تم سات ہو تو مقدر پہ حکومت اپنی!
بن تیرے زندگی کی اوقات ہی کیا ہے؟
chachu kaha kaha sardi horahi he batao
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain