"کوئی بادل ہوتو تھم جائے مگر اشک میرے
ایک رفتار سے دن رات برابر برسے"
"وہ پوچھتے ہیں دلِ مبتلا کا حال اور ہم
جواب میں فقط آنسو بہائے جاتے ہیں"
"تنہائیاں تمہارا پتہ پوچھتی رہیں
شب بھر تمہاری یاد نے سونے نہیں دیا"
"میں تو تنہا تھا مگر تجھ کو بھی تنہا دیکھا
اپنی تصویر کے پیچھے تیرا چہرہ دیکھا"
"کسی حالت میں بھی تنہا نہیں ہونے دیتی
ہے یہی ایک خرابی میری تنہائی کی"
"تم نہیں پاس کوئی پاس نہیں
اب مجھے زندگی کی آس نہیں"
Sweet Gud Morning
Ahsas nai hota k naraz hoajo to kitni takleef hoti he
ab dmdm me ane ka koi kam nai mera ...
"تم نہیں پاس کوئی پاس نہیں
اب مجھے زندگی کی آس نہیں"
"خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
ایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے"
دنیا میں اکیلا رہنا پسند کرتا ہوں مرشد”
“ورنہ ذکر تو ہر محفل میں ہمارا ہوتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain