یاد آتے ہیں مجھ کو آج پل پل جاناں
تیری آغوش میں گزرے ہوئے کل جاناں
S❤S
اچھی کتابیں اور سچے دل
ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے
کبھی سوچا بھی نا تھا ۔۔!
اتنا سوچیں گے تجھے۔۔!
S❤S
تمہارا مجھے دل والا لائک دینا
میرا دو کلو خون بڑھا دیتا ہے
S❤S
دل کو کہاں قبول رِواجوں کے فیصلے
دِل تو______ محبتوں کے قبیلے کا ہے
S❤S
میرے حالات بہتری کی طرف رواں ہیں
میں بہت جلد تجھے جھمکے بھجواوں گا
S❤S
سنو ۔۔۔
مجھے مرنے سے پہلے
تمہارے ساتھ جینا ہے
S❤S
وہ تصویر دکھاتا ہے رقیب کے سنگ
میں احتراماً لکھتا ہوں،پیاری ہے
S❤
: ادھوری محبتیں اچھی نہیں لگتیں 🙂❤️
اللہ ہر محبت کو نکاح تک پہنچائے!🥀
اداسی تم پہ بیتے گی تو تم بھی جان جاؤ گے
کہ کتنا درد ہوتا ہے نظر انداز ہونے سے!
تمام عمر یہی دکھ رہا مجھے
میں کیوں کسی کو جان سے پیارا نہیں ہوا 😢💔
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔
: تمہاری یاد میں کچھ یوں نئے موسم بناتا ہوں
میں صحرائے جنوں میں ریت سے شبنم بناتا ہوں .. ....
اسکے ہونٹوں پہ بیٹھ کے تتلی
سرخ پھولوں کو بھول جاتی ہے
Allah hafiz dmadam....
Sorry 🙏🙏 to all
Gud Night .. for few days
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain