اس نے کیا نظر انداز تو غم نہیں ہونا چاہیے
ہم بھی عمر ساری ٹھکراتے رہے بلاوے خدا کے
😔💔
جو میری آنکھوں سے وار ہوگا تو دل پہ ہوگا
مری اداسی کو دیکھ خنجر بنی ہوئی ہے
✍️ ♡💔。.。—☆
میں نے اس شخص کو ہیرے کی طرح تراشا تو بہت۔۔
مگر ذات کا پتھر تھا پتھر ہی رہا وہ
😔💔😢😪😩🥺
لڑکا لڑکی سے۔کیا تم۔میری رانی بنو گی۔
لڑکی ۔ پہلے تو تو یہ بتا تجھے راجہ کس نے بنایا
😆😆😆😆😂😂😁😁😁😁
بہت گرمی ہے چلو آئس کریم کھانے چلتے ہیں🍦😻🙈


Gud Morning ..
hav a nice lovly day 😍❣️❤️🥰💋
اظہارِ مُحبت کروں یا پُوچھ لوں طبِیعت اُس کی
اے دِل کوئی تو بہانہ بتا اُن سے بات کرنے کا🌸♥️
کا ش تجھے وقت کے صحرا میں لگے
محبت کی پیاس___✨❤️
اور تو تڑ پ کے مانگے مجھے پانی کی طرح___🙂❤️
jab koi apki sincerety ki qadar na kare to os se door haojana behtr he .. ose dhoke khane dain ek din wo lot kr zror ayega ...

مُحبت میں اگر "م" اور "ت" دونوں اک دُوسرے سے مِل جائیں !
تو مُحبت کبھی یکطرفہ نہیں ہوگی !
یعنی "میں" اور " تُم"
تجھ کو معلوم کہاں پیاس کے معنی ہمدم
تو نے دیکھی بھی ھے جلتی ھوئی حسرت کوئی؟
سانس رکتا ھے لہو نبض میں جم جاتا ھے 💔
تو نے دیکھی بھی ھے مرتی ھوئی قربت کوئی💔
💞💔💔💞
تم نے خود کو دیکھا ہی کہاں ہے👀 🙊❤️
تم تو صرف میرے لگتے ہو 🙈😋😍
کوئی میری بے انتہا محبت سے بیزار تھا🥀💖
اور
کوئی میرے روکے جوابوں کے بھی صدقے وارتا ہے۔۔۔🙃
ارے کوئی کنواری نہ سہی شادی شدہ ہی پٹ جاؤ یار 😜
قسم سے تمہارے بچوں کو چوں چوں
والی چپل لے کر دوں گا 🙈 😆😆
محبت کا المیہ یہی ہے کہ يہ ان لوگوں سے ہوجاتی ہے جو آپ کیلئے نہیں بنے ہوتے !
masoom.to wo hain jin ko dmdm ki masoom larkio kj shrrto ka ni pata
chalo ready hojao kisi shadi me.chlain khana khane 🤗🤪🤪😆😆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain