*✨ایک بار حضرت موسی علیہ السلام نے ”اللّــــہﷻ“سے پوچھا💫* ✨ کہ ”یااللّــــہﷻ“جتنا میں آپکے قریب ہوں آپ سے بات کر سکتا ہوں تو اتنا کوئی اور قریب ہے تو ”اللّــــہﷻ“نے فرمایا کہ اے موسی آخری وقت میں ایک امت آئے گی وہ امت حضرت محمد ﷺ کی ہوگی اس امت کو ایک مہینہ ایسا ملے گا جس میں وہ خشک ہونٹوں پیاسی زبان سوکھی ہوئی آنکھیں اور بھوکے پیٹ افطار کریں گے.. تو میں انکے بہت قریب ہونگا اور موسی میرے اور تیرے درمیان ستر پردوں کا فاصلہ ہے لیکن جب وہ افطار کریں گے تو ہمارے درمیان ایک بھی پردے کا فاصلہ نہیں ہوگا اور اس وقت جو بھی دعا وہ مانگنے گےمیں وہ دعا قبول کروں گا💫