*_اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹_*
*وأصلح لي دنياي التي فيها معاشي وأصلح لي آخرتي التي إليها معادي*
*میرے لیے میری دنیا کو درست فرما جس میں میری زندگی ہے اور میرے لیے میری آخرت درست فرما جس کی طرف مجھے لوٹ کر جانا ہے*
*آمین ثم آمین🤲🏻*
میں نے کہا : تیری مدد کیسے ملے گی یا رب؟
جواب ملا : صبر اور نماز سے مدد لیا کرو ۔ ۔ 🥀
(البقرہ : 45)
میں نے کہا : میں بہت گنہگار ہوں _
جواب ملا : اللّہ کی رحمت سے مایوس نا ھو اللّہ سب گناہ بخش دے گا ۔ ۔ 🥀
(الزمر : 53)
میں نے کہا : میں بہت اکیلی ھوں _
جواب ملا : بے شک ہم تمہاری شہ رگ سے قریب ہیں ۔ ۔ 🥀
(ق : 16)
میں نے کہا : میرے دل کو سکون نہیں _
جواب ملا : بے شک اللہ کی یاد میں ہی دلوں کو سکون اور اطمینان ملتا ھے ۔ ۔ 🥀
(الرعد : 28)
میں نے کہا کوئی مجھے یاد نہیں کرتا _
جواب ملا : تم مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد کرونگا ۔ ۔ 🥀
(البقرہ : 152)
❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️
✨غریب ہونا، کہانیوں اور کتابوں کی حد تک رنگین ہوتا ہو گا۔ حقیقت میں غربت بہت بھیانک اور دردناک ہوتی ہے...!!!
❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️
*درخت سے گرنے والا کوئی پتہ ایسا نہیں جس کا علم الله کو نہ ہو تو پھر وہ رحمن ذات آپ کی نم آنکھوں کو کیسے بھول سکتا ہے کیسے وہ آپ کی جائز دعاؤں کو کیسے رد کر سکتا ہے کبھی بھی الله کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے* 🌹💞💐
ضروری نہیں کہ گہنے ہی چمکیں۔۔۔۔۔۔۔
حجاب کی سادگی بھی عورت کو چار چاند لگا دیتی ہے۔۔۔۔۔!!💯🦋💞
Zaroori Nahi Ki Har Waqt Labo Par
Khuda Ka Naam Aaye
Woh Lamha Bhi Ibabad Ka Hota
Hai Jab Kisi Ka Kaam Aaye
Ghaltiyon Se Juda Tu Bhi Nahi Mai !! 🙏🙏
Bhi Nahi!!
Ham 2no Insan Hi Hai!! 👸🤵
Khuda Tu Bhi Nahi Ma Bhi Nahi!!
Tu Mujhe Mai Tujhe!!
Ilzam To Dete Hai Magar!!
Apne Girban Mein Mein Jhankta Tu
Bhi Nahi Mai Bhi Nahi !!
Ghalt Fehmiyon Ne Duri Paida Krdi
Hai Warna!!
Warna Bura Tu Bhi Nahi Mai Bhi
Nahi...!!
یہ
حب کوئی آپکی گھنٹوں کی جدائی بھی نہ سہ پائے تو
کو دنیا کا سب سے اہم انسان سمجھیں اور اللہ رب
ت کا شکر ادا کریں کے جس نے آپ کو ایسے انسان
تھ عطا کیا جس کی کل کائنات ہی آپ ہو۔ بیشک سچی
محبت نصیب والوں کو ملتی ہے
مرد کبھی بھی ایک ہی عورت کو دوست، محبوبہ اور بیوی کا مقام نہیں دے سکتا 😊
کبھی بھی نہیں 🚫
اسے دوستی کیلئے کوئی اور، محبت کیلیے کوئی اور بیوی کے لیے کوئی اور چاہیے ھوتی ھے 🤔🤔
اور عورت پاگل سارے مقام ایک ہی مرد کو دے بیٹھتی ہے 😯😯
یَا مُسَبِّبَ الْاَسْبَابِ
اے سبب پیدا کرنے والے
یامُفَتّحَ الأبْوَابْ
اور اے دروازوں کو کھولنے والے
اَغِثْنی
میری مدد فرما
اَغِثْنی
میری مدد فرما
اَغِثْنی
میری مدد فرما
یَاربّ
اے میرے ربّ؟
(آمین)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain