قبر میں اسی کو سکون ملے گا جو دوسروں کو دنیا میں سکون سے رہنے دے گا.
دنیا کی فکر مت کرو کوئی قبر میں آکر تمہارا حساب نہیں دے گا__
" اور تمهارے ساتھ ایک سفر ایسا بھی ہو
جس کی منزل "الله پاک" کا گھر ہو
آمین...
احتـــــرام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں، اور معذرت کرنا حسنِ اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں.😊
اے الله پاک اِس جمعہ کے صدقے سے تمـــام مـــریضوں کو شفـــاء عطـــا فـــرمـــا ،
آمیـــن ثـــم آمیـــن ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain