گھلی جدنڑ ہنیری نفرت دی میرے امن سکون ونجا گئی
شک پئے گئے یار جدائیاں دے جند حول توں کجھ گبھرا گئی
ناسے ھردے Yarشریکاں توں سانوں قسمت ھار دیوا گئی
ہک لگدے چھوڑ سلام گئے دوا ملکھ دی ہائے ہائے کھا گئی...
ذرا سنبھل کر عشق فرمائے حضور..!! 💕👍
اگر ہم سانسوں میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے..!!💕
🖤🖤💔
❣ہنستےرہو گے تو دنیاساتھ رہے گی ورنہ💔
آنسوئوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی💕💔
ٹوٹی پھوٹی اک کشتی اور خشک سمندر دیکھا تھا۔۔۔💔💔
کل شب میں نے جھانک کے شاید اپنے اندر دیکھا تھا۔۔۔🔥🔥
ﺳُﮑُﻮﻥِ ﻗَﻠﺐ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺳُﮑُﻮﻥِ ﺟﺎﮞ ﺑﻬﯽ ﺗُﻢ ﮨَﻮ..
ﺗَﻌَﺠُّﺐ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳِﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺟَﮩﺎﮞ ﺩِﻝ ﺗﻬﺎ ﻭَﮨﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨَﻮ.😍.❤❤
*فقط کچھ دنوں کی بات ہے ہم آپ کو کہیں بھی کبھی بھی میسر نہیں ہونگے 😌💯*
*انشاءاللہ*
Life end hune wali......
Bas
*دنیا کے اس ہجوم میں تنہا نہ کیجئیے*
*سنئیے قسم سے آپ تو ایسا نہ کیجئیے💔*
" اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا کہ ؛ کون بدبخت تُمہیں چھوڑ کر جا سکتا ہے!؟ ۔ " 💔🙂
اسے نا عشق ہونا تھا اور نا ہی ہوا
شعر ہر رنگ کے ہم نے سنائے بہت
مجھ پہ لازم ہے... میں اسے دیکھوں
اس کی مرضی ہے وہ جدھر دیکھے۔۔!!❤
.
کیا ایسا بھی ہو سکتا ہے۔۔۔کسی شخص کو کبھی دیکھا نہیں کوئی ملاقات نہ کی ہو مگر اس کے لفظ پڑھ کر اسکی ذات سے عشق ہو جاۓ ؟🖤
🥀🖤
بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں خوبصورت لیکن۔۔🖤
کتاب کی طرح میں اکثر خاموش رہتا ہوں۔۔۔۔❤️
"ہم ایسے پاگل شاعر ہیں__________ صاحب!!!...
❤️💛❤️
"جب درد لکھ دیں تو الفاظوں کو بھی رلا دیتے ہیں!!!...
چھوڑ کے جاؤ کچھ ایسے کہ بھرم رہ جائے
دل سے کچھ ایسے نکالو مری تضحیک نہ ہو
جس دن چائے میں چینی کم ہوئی جاناں 🙂
اس دن تمہارے ہونٹوں کی خیر نہیں..🤣
Pal bhar thaher jao🙏
Dil💓 ya shambhal jae
Jisy tmhain roka karooon..😍..
Mairi tarfa ata har gam phesal jae
Ankhun main tm ko bhronn.......
Bin boly wo baten tm say kroonn agar tm sath ho.......
Agr tm sath hoooo.........😑😑😑
bhti bhti lehren nadyan c tari dunya main
Mairi dunya hai tari cahahton main😍😍
Main dhal jata hu tari aadaton main
Agar tm sath hoo😑😑😑
Spacial for my love💓💓💓💓💓
*یاد تو آتے ہو ہر روز مگر تجھے آواز نہیں دیں گے*
*لکھیں گے تیرے لیئے ہر شعر مگر تیرا نام نہیں لیں گے😊*
*خوش بخت😍❤️*
*میں اکثر اسکو سوچوں تو مجھے محسوس ہوتا ہے*
*اسے مجھ سے محبت تھی یا میرا مان رکھتا تھا*💔🙃
*خوش بخت😍❤️*
Hiii everyone
مرشد ہمارا خواب محبت بکھر گیا🔥
مرشد وہ ایک شخص بھی بدل گیا...💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain