کوئى اداس ھوتا ھے تو ھم تڑپ جاتے ھيں.
آج ھم اداس ھوۓ تو کسى نے حال تک نهيں پوچھا.💔😭😭😭
ہم جو تم سے............ملے ہیں
❤ اتفاق................ تھوڑی ہے❤
مل کے.. تم.. کو چھوڑ دیں
❤ مذاق .............تھوڑی ہے❤
اگر ہوتی...... تم سے محبت
❤ایک حد تک تو چھوڑ دیتے❤
پر ہماری تم ....سے محبت
❤کا حساب.......... تھوڑی ہے❤
اب تم................ ڈھونڈو گے
❤ میری اس ..غزل کا جواب❤
یہ... میرے دل کی آواز ہے
❤کتاب................ تھوڑی ہے❤️
..........🥀🥀🥀
❣❣❣مجھے تلاش ہے ایک روح کی جو مجھ سے دل سے پیار کرے💔
ورنہ جسم تو پیسوں میں بھی مل جاتے ہیں❣❣❣
Sukar hai ay khuda tara lakh lakh
Fainly i have done my inter's last paper ......
Thank god
🔥مجھ سے بھی لڑتے ہو بے سبب💔
❤️میرے بن آخر تمہارا کون ہے💯
*ہم چپکے سے دبے پاوں*
*تیری کہانی سے نکل جائیں گے*
🌺
اِتنے ملتے ہیں میری شاعری میں حوالے اُسکے....
کچھ لوگ اب بھی اُسے میرا صنم سمجھتے ہیں💔
#___________🔥
ہزاروں ناکام حسرتوں کے بوجھ تلے 😔,
یہ جو دل ❤ دھڑکتا ہے, کمال کرتا ہے💔✌
💕میں اتنی ہی خاموشی سے💕 دیکھتا ہوں تمہیں💕
💕وہ کہتے ہیں نا 💕عبادت میں بولا نہیں جاتا💕
میرے پاس نہ بیٹھو صاحب،
میری تنہائی____خفا ہوتی ہے...!! ❤
*
وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟
❤چپ چپ رہنا عادت بھی ہو جاتی ہے😐
💯روٹھے رہنا بنجر بھی کر دیتا ہے💔
🔥مجھ سے بھی لڑتے ہو بے سبب💔
❤️میرے بن آخر تمہارا کون ہے💯
تمہارے انداز_جدائی میں سلیقہ ہے بہت
مجھ سے پہلے بھی!!!!
کسی اور سے بچھڑے ہوکیا...؟👣
مرشد دعا کریں تسکین قلب ہو🔥
مرشد بچھڑنے والا بھولتا نہیں 💔
اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا ❤😍
بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا ❤🌷 !!
ملاوٹ ھے تیرے عشق میں عطر اور شراب کی💔💔
کبھی مہک جاتا ھوں کبھی بہک جاتا ھوں💔
Today,
Is
My
Birthday
Friendz....

سونے والے سمجھ نہیں سکتے
جاگنے والوں کا مسئلہ کیا ہے..🔥💯✌
💔🙂
Alone boy💔💔💔💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain