محبت میں_________ ارادے نہیں ہوتے یہ ارادے سے کی_____ بھی نہیں جاتی یہ الحام ہے جو ________دل کو ہوتا ہے اور ایک روح سے دوسری روح تک پیغام یہ وحی کی طرح_______ ناذل ہوتی ہے
💕جب کانچ اٹھانے پڑھ جاہیں تم ہاتھ ہمارا لے جانا 💕 💕جب سمجھو کے کوہی ساتھ نہیں تم ساتھ ہمارا لے جانا 💕 💕جب دیکھو کہ تم تنہا ہو اور راستے ہہیں دشوار بہت💕 💕تب ہم کو اپنا کہہ دینا بے باک سہارا لے جانا 💕 💕جو بازی بھی تم جیتو گے جو منزل بھی تم پاو گے 💕 💕ہم پاس تمہارے ہو نا ہو احساس ہمارا لے جانا 💕 💕اگر یاد ہماری اجاہے تم پاس ہمارے اجانا 💕 💕بس اک مسکان ہمیں دینا اور جان ہماری لے جانا 💕