آغاز عشق بھی خوب تھا غالب, کیا کہوں!;:
پہلے تو تھی دل لگی, پھر دل کو جا لگی۔۔
*انتظار ہے اس کا، یہ سچ تو ہے لیکن*💔
*وہ آئیگا نہیں یہ بھی یقین ہےمجھے ،*😢
اب تو بکھرا سا پڑا ہے وہ میرے سینے میں
ہائے وہ دل کہ تجھے ٹوٹ کے چاہا جس نے
®
#ہماری ادا پر تو #نفرت کرنے والے بھی #فدا ہیں_..
😍سوچ #محبت کرنے #والوں کا کیا #حال ہوگا_...
ضروری نہیں کہ محبّت میں ہر روز باتیں ہوں
خاموشی سے ایک دوسرے کو دیکھنا بھی عشق ہے
*حال تم سن لو مرا، دیکھ لو صورت میری*
*درد وہ چیز نہیں ہے کہ دکھائے کوئی*
جو بچھڑ جائیں بیچ راستہ اداس لمحوں میں😢
بیکار ہیں ان کی الفتیں ، چاہتیں، محبتیں سبھی💔🥀