Damadam.pk
shazkhan11's posts | Damadam

shazkhan11's posts:

shazkhan11
 

سب سے" درد ناک "روانگی اُس شخص کی ہے۔۔
جو ہمارے پاس سے تو" چلا جاۓ " مگر ہمارے اندر سے نہ جا سکے ..

shazkhan11
 

nigah.e.ishq or masti may .....

shazkhan11
 

جن کے آنے سے روشن زمانہ ہوا >>✨
اُس نبی ﷺ کی ولادت پہ لاکھوں درود و سلام🖤🌸
🌸❤️

shazkhan11
 

koe nh hai tera siwa

shazkhan11
 

*_جانتے ہو اذیت کیا ہے_*
*_اپنی آنکھوں کے سامنے اپنی اہمیت کو کم ہوتے دیکھنا_*
*_اور پھر بھی خاموش رہنا_*❤🩹🙃
*_➪*

shazkhan11
 

تمہیں تمہاری امی ابو کی قسم
لڑکا
ہو یا لڑکی😅

shazkhan11
 

کیا مجھے تمہارا اتنا سا لمس مل سکتا ھے؟
کہ میں سر جھکائے تمہارے آگے
ذیست ہار دوں
اپنی رائیگانی کے دکھ کو
آنکھ سے بہا دوں
اور تم
میرے ماتھے کو چوم کر
مجھے ایک اور زندگی بخش دو...!!
❤️🔥

shazkhan11
 

وہ کر نہیں رہا تھا میری بات کا یقین
پھر یوں ہوا کہ مر کہ دکھانا پڑا م M Khan

shazkhan11
 

کچھ تیرا عشق اور کچھ تجھ سے ملنے کی حسرت جاناں" تیری چاہت کے سوا میری زندگی میں رکھا ہی کیا ہے❤️

shazkhan11
 

تم ھو باغات می اڑتی ھوئ تتلی کی مثال
میں وہ بچہ ھوں جو تعاقب میں لگا رہتا ھوں

shazkhan11
 

سنو !!!
میں تمہیں بے پناہ چوم سکتا ہوں
اور بے پناہ لذت سے تمہارے جذبات
اس حد تک ابھار سکتا ہوں کہ تم ایک سانس میں میرا نام پکارتی رہو
سنو تم میری دیوانگی ہو میرا دل چاہتا ہے کہ تم میرا نام پکارتے رہو اور میں ہر سانس چومتا رہوں اور جب تم مجھے پکارتے پکارتے تھک جاؤ تو تمہارے ہونٹوں کو اپنے ہونٹوں کے ذریعےسکون دوں❤️🔥

shazkhan11
 

کسی پر زبردستی محبت نہ کرو، اسے قدرتی طور پر آنے دو۔ کسی ایسے شخص کا انتظار کریں جو آپ کو ویسے ہی قبول کرے جیسا آپ ہیں۔
دنیا میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن کو زبردستی نہیں کیا جا سکتا چاہے آپ کتنی ہی کوشش کر لیں جیسے محبت، بھروسہ، احترام۔ یہ چیزیں باہمی محبت، باہمی افہام و تفہیم سے حاصل ہوتی ہیں۔🖤

shazkhan11
 

ھم تو فناہ ہوگئے اس کی آنکھیں دیکھ کر 🥰
پتا نہیں وہ آئینا کیسے دیکھتا ہوگا 🥰🌹🌹🥰🥰

shazkhan11
 

اور ہم لوگ اپنے سچے جزبات جھوٹے لوگوں پر ضائع کر دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔! 🙂