Damadam.pk
shebijutt22's posts | Damadam

shebijutt22's posts:

shebijutt22
 

بھئی واہ.......
اس نے دریا میں ڈال دی ہو گی
میری چاہت بھی ایک نیکی تھی
ایلیا

shebijutt22
 

جو زندگی بچی ہے اسے مت گنوائیے
بہتر یہ ہے کہ آپ مجھے بھول جائیے
اب کیا فریب دیجئے اور کس کو دیجئے
اب کیا فریب کھائیے اور کس سے کھائیے
حضرت ایلیا

shebijutt22
 

پوشاکِ زندگی تُجھے سِیتے سنوارتے
سو چھید ہو گئے ہیں رَفوگر کے ہاتھ میں

shebijutt22
 

سلیقہ مےکشی کا ہو، تو کر لیتی ہے محفل میں
نگاہ_مست ساقی، مفلسی کا اعتبار اب بھی