its ok, thats life,
مگر یہ من اُداس ہے بہت
💔😑
میں اتنا تنگ آچکی ہوں کہ کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے میں خود کو ایسی جگہ جا کر ماروں، تا عمر لوگ میری واپسی کے انتظار میں مریں مگر انہیں خبر تک نہ ہو کہ میں تو کب کی ان کی زندگی اور دنیا سے جا چکی ہوں
💔🙂
Ik din hosi...
Mera dawa ayyy....
Serkaraan nu main yaad asaan..
💯💔🙂
Eid Mubarak to all from my side may Allah 🤲🏻❤️make it possible for everyone to see this day again next year Ameen🤲🏻🥰...remember in your prayers 👀♥️...
Assalamualaikum umeed krti hn sb thk hon gy muje ap sb sy yeh khna tha k koi mery bary ma kya sochta ha ma nahi janti or na muje frk prhta ha lekin js js ny mujhe rulaya us hr aik ansu ka hisab Allah ly ga....hr koi meri post pe a k lrta ha meri 2 take ki izt nahi chori😭😭😭😭
غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا
💔💔💔😭😭😭😭khush rhyn sb apni life ma...ma dmd leave kr rhi hun meri wjah sy pta nahi kis kiska dil dukha ha maafi k qabil nahi nahi shyd lekin phr bhi ho ske toh maaf kr dena🙏🏻🙏🏻🙏🏻roti hui ankhain kampte hwe hathon sy type kr rhi hun👉🏻😭🙏🏻Allah Hafiz forever my last post🤐💔🥺🙏🏻😭
*اٹھتی ہوں دیوار کا سہارا لے کر💔*
*میری جوانی کا تیرے عشق نے یہ حال کر دیا
#شہزادی 💔😕*
اک شخص جس کو "دکھ" میں کسی نے گلے نہ لگایا ہو وہ "سکھ" میں بھی لوگوں کے گلے لگنے کی تمنا نہیں رکھتا۔
#شہزادی🥀🙂
میں وہ انسان ہوں جس سے کوئی ہنس کے بات بھی کر لے یا کوئی چھوٹی سی عنایت کر دے یا تھوڑا سا پیار دے، دو لمحے کی خوشی دے تو اس کی بھی احسان مند ہو جاتی :ہوں اس کا پیار بھی نہیں بھولتی
میں ایسے لوگوں پر حیران ہوں جو کتنے سالوں کے پیار احساس اور فکر کو چند منٹوں میں کیسے بھول جاتے ہیں،
#شہزادی💯🥺
میں نے پڑھی ہے ہزاروں عاشقوں کی کتابیں😐
کسی میں بھی نہیں لکھا تھا
"میلے بابو نے تھانا تھایا" 🤣
#شہزادی 😅😅
*_من چاہے شخص کے پاس سارے جہان کا سکون ہوتا ہے_* ❤
#شہزادی❤️💯
*اور ہر کسی سے ہنس کے بات کرنے والی لڑکی بدکردار نہیں ہوتی* 🥀シ︎
#شہزادی 🙂💖
خاموشی کو وہی لوگ پسند کرتے ہیں
جنہوں نے شور سے چوٹیں کھائی ہوں-!! 🖤 🥀
✍︎شہزادی 💔🥺
ہم رہ جائیں گے تیرے زندگی میں
“ایک دفعہ کا ذکر ہے”
کی طرح
#شہزادی🥲🖤🥀
نفسیات کے مطابق اگر تمہارا ذہنی سکون کوئی شخص ہے تو تم لاعلاج ہو
#شہزادی🖤💔🥀
--🦋__
ہمارے بعد تمہیں کون
ایسی چاہتوں سے چاہے گا
#شہزادی 🙂🥀🖤
قرآن کہتا ہے:
" *پھر وہ تمہاری من پسند چیز تم تک لاۓ گا مقررہ وقت پر اور تم حیران ہو جاؤ گے* "
#شہزادی♥🥀🙂
*توجہ کی جو بھیک مانگ رہی تھی تم سے*
*وہ اپنے گھر کی سب سے لاڈلی بیٹی تھی
#شہزادی 😓💔🥺
کیوں نہیں محسوس ہوتی انہیں میری تکلیف؟
جو کہتے تھے تمہیں ہم اچھے سے جانتے ہیں
شہزادی 🥺💔
پھر نہ ایسی رات آئے گی
یوں ہمیں جو ساتھ لائے گی
شہزادی 🥺💔
👀آج لگتا ہے 🥲بس تماشا ہے 💔وہ جو تعلق بہ تحاشہ تھا🙏💯
# شہزادی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain