Damadam.pk
shiza.jan's posts | Damadam

shiza.jan's posts:

آنکھیں کہتی ہیں سو جاؤ
مبائل کہتا ہے بکواس مت کرو 🙂🤷
s  : آنکھیں کہتی ہیں سو جاؤ مبائل کہتا ہے بکواس مت کرو 🙂🤷 - 
shiza.jan
 

تم میری سانسوں میں شامل ہو
اسی لیے سانسوں کا تسلسل جاری ہے...!!
✍🏻🌚🍂

shiza.jan
 

دنیا کا سب سے خوبصورت احساس بابا کے ساتھ ایک ہی پلیٹ میں کھانا کھانا اور ادھر اُدھر کی باتیں کرنا ہے
________❤️😘🍂

shiza.jan
 

Hey Stay Away From SHizaaa
She Is Not a Good Girl
....
ہاں ہاں توم بھی توم بھی اور توم بھی

shiza.jan
 

ایک انسان کو سمجھنے کا دعویٰ کبھی نہیں کریں اور نا ہی اسکے حالات کو جج کریں کہ وہ پہلے ایسا نہیں تھا اب ایسا کیوں ہو گیا ہے ۔ بار بار پوچھیں بھی مت اور فورس تو بالکل بھی نہیں کریں کہ وہ آپکو بتائے آپ سے بات کرے ۔ بعض دفعہ ہم یہ سوچ رہے ہوتے ہیں کے ہمارے بات کرنے سے وہ ٹھیک ہو جائے گا ہم سب صحیح کر دیں گے لیکن ایسا نہیں ہوتا کبھی کبھی انسان کو چُپ چاپ بس اُسکے کے حال پہ چھوڑ دینا چاہئے ۔ یہی اسکے حق میں بہتر ہے ۔
♥️🍂🎵

shiza.jan
 

Log SamjhTy Hy K ... Wo Hum Se Kuch Chupay Gy ... 😁
Aur Hum Anjan Rahen Gy 😚

shiza.jan
 

مورخ لکھے گا ✍
ایک "شزا" تھی جو اپنے پاسورڈ ہمیشہ بھول جاتی تھی 😭😓

shiza.jan
 

اینگری برڈ کے نام ! 🐦
غصے کا اتنا تیز تھا کہ ہر وقت ناک میں بس غصہ چڑھا رہتا تھا _ مجھ سے بے تحاشا محبت کے بعد بھی جب غصہ کرتا تھا میں ڈر جاتی تھی _ جب میں ڈرتی تھی تو مزید چڑانے کے لئے غصہ کرتا تھا اب سمجھ آتی ہے کہ وہ چڑاتا نہیں تھا بس مجھے بہادر بنانا چاہتا تھا _ ایسا دوست تھا کہ میں ہر بات شئیر کر لیتی تھی وہ میری ہر بات ایسے سنتا تھا جیسے ہم خود کو سنتے ہیں اور میں بھی اسے بتا کر ایسے محسوس کرتی تھی کہ جیسے میں خود سے بات کر رہی ہوں _ پتہ نہیں کیا رشتہ تھا اس سے محبت تھی یا دوستی یا شاید ایک بے نام سا رشتہ تھا کچھ رشتوں کے کوئی نام نہیں ہوتے _ جانے کتنا عرصہ بیت گیا بات کئے ہوئے لیکن جب جب میں پریشان ہوں اور آنکھیں بند کر کے سوچتی ہوں اگر وہ اینگری برڈ ساتھ ہوتا میرے تو کیا مشورہ دیتا اور بس سبھی مشکل راہیں آسان ہو جاتی ہیں _

shiza.jan
 

حیرانی سے مت دیکھ میری طرف دوستا
تیرا یوں دیکھنا میرا فیصلہ کمزور کر دے گا !

زندگی  بھر  کی  شناسائی  رہے  گی  تم  سے
موت بھی ہم کو کبھی کر نہیں پائے گی جدا
✍🏻 baLocH ...
s  : زندگی بھر کی شناسائی رہے گی تم سے موت بھی ہم کو کبھی کر نہیں پائے گی - 
shiza.jan
 

جس کو چاہا جائے
اس کی ہر غلطی معاف کر دی جاتی ہے
کیونکہ چاہت کی چاہ ہر خطا پہ بھاری ہوتی ہے

shiza.jan
 

• یارانہ
دوستی میں
اگر پیار شامل ہو جائے تو
وہ انمول ترین رشتہ بن جاتا ہے
اس کی بنیادیں محبت سے مضبوط ہو جاتی ہیں
پھر کوئی بھی حریف چاہے بھی تو
ان بنیادوں کو ہلا نہیں سکتا
آشنائی کو توڑ نہیں سکتا
الفت کا رخ موڑ نہیں سکتا
✍🏻❤️

• دو پٹریاں
ریل کی دو پٹریوں کی طرح
ہم ہمیشہ ساتھ ساتھ رہے
جیون کی ہر خوشی ہر غم کو ایک ساتھ جیا
ایک ساتھ ہستی کے دکھوں کو برداشت کیا
بہار میں خزاں کے خشک پتوں کو مل کر چُنا
رنج کی تال پہ ہنسی کے سُر کو سنا
رات کی سیاہی میں خوشی کا اجالا ڈھونڈا
ان سب کے باوجود
ریل کی دو پٹریوں کی طرح
ہم کبھی مل نہ سکے
ایک نہ ہو سکے..!!
✍🏻 شزابلوچ
s  : • دو پٹریاں ریل کی دو پٹریوں کی طرح ہم ہمیشہ ساتھ ساتھ رہے جیون کی ہر خوشی - 
shiza.jan
 

RamZaaN MuBaraaK ...

بہار بن کے آؤں کبھی تمہاری دنیا میں 🌍❤
s  : بہار بن کے آؤں کبھی تمہاری دنیا میں 🌍❤ - 
shiza.jan
 

میں کچھ خاص لوگوں کے پیچھے بھاگتی ہوں، جب بھاگتے بھاگتے تھک جاتی ہوں تو خود کو ان کی زندگی سے ایسے نکال لیتی ہوں جیسے وہ لوگ کبھی خاص تھے ہی نہیں، اور اس حد تک چھوڑ دیتی ہوں کہ لوگوں کو حیرت ہوتی ہے کہ یہ وہ ہی لڑکی ہے جو کل تک ہمارے لیے پاگل تھی،،
محبت ہو یا بیوفائی
میں آدھی ادھوری کچھ نہیں کرتی..!
.
.
🙂🔥✨

shiza.jan
 

اسے گمان تھا کہ میں پھر سے رابطہ کروں گی
اور میں نے اس کے گمان کی دھجیاں اڑا دیں... 👣🔥✨

shiza.jan
 

Alhamdullah ❤️🔐👪

shiza.jan
 

U 🙂🙂 .... 👣🔥

shiza.jan
 

خاموشی کا مطلب لحاظ ہی ہوتا ہے🙂🥀