Damadam.pk
shiza.jan's posts | Damadam

shiza.jan's posts:

shiza.jan
 

ضد ہے اب اس کے بغیر جینے کی 🙂✨🔥
اب وہ شخص ملے بھی تو نہیں چاہیے🎭🥀😎

Digital Art image
s  : بادام پر ہتھوڑی مارنے سے بادام بھاگ کر پیٹی کے نیچے کیوں چلا جاتا ہے 🙄🙄 - 
shiza.jan
 

باپ کی مجودگی سورج کی مانند ہے سورج گرم ضرور ہوتا ہے مگر نہ ہو تو اندھیرا چھا جاتا ہے ۔۔
اللّه پاک سب کے والدین کو سلامت رکھے امین ❤

shiza.jan
 

یار ایک تو نہ میں ویسے ہی خوش اخلاق نہیں ہوں پھر آ جاتی ہیں گرمیاں تو جو تھوڑا بہت اخلاق ہوتا ہے نہ وہ بھی نہیں رہتا مجھ میں جن تو ہر ٹائم ہی رہتے ہیں مجھ میں پھر نہ دیو آ جاتے ہیں مجھ میں بس پھر اگے سمجھ جائیں خود ہی...!!!🙂
بس ایسے ہی

shiza.jan
 

"جس لــڑکی کو مـــاں بـــاپ کی عزت کی فـــکر ہو وہ محبــت تو کیا بادشــاہت بھی ٹھــکرا دیتــی ہے🔥❤🥀
_______🖤🥀✨

shiza.jan
 

Mature h0ne ke chakkar main sarhiyal h0 gai ho0n - 🙂🙃
_______ ✨🥀🌍

shiza.jan
 

کہنے والے کہتے ہیں
حجاب / برقع والی لڑکیوں کو لوگ زیادہ غور
سے دیکھتے ہیں
ٹھیک ہے
دیکھتے ہوں گے !!
مگر نظر تو کچھ نہیں آ تا نہ ؟

shiza.jan
 

تم جو کہتے ہو عورت کے لباس کو دیکھ کر نظر کیسے جھکاوں... اب تم ہی بتاو میں دو سال کی بچی کا برقع کہاں سے لاوں؟🙂

shiza.jan
 

مجھے اخبار میں صرف ایک ہی خبر اچھی لگتی ہے ...🙈😁
گرل فرینڈ سے ملنے گئے عاشق کو محلے والوں نے پیٹا 😂😂🙈

shiza.jan
 

*ہمیشہ یہی سوچ رکھیں کہ مُجھے میرے اللّٰہ نے بہت ڪچھ دیا ہے ۔ اگر میرے اعمال ڪے مطابق ملتا تو میرے پاس ڪچھ بھی نہیں ہوتا۔*
❤️✨🥀

shiza.jan
 

*اگر اپکی وجہ سے کوئی رب سے جڑ گیا یہی کامیابی ہے آپ کے لیے*
*رب کے کلام سے جوڑ دیں* ❤️✌️

🥀❤️✌️😚
s  : 🥀❤️✌️😚 - 
shiza.jan
 

_____'°🍒✨🥀🔐
مرد کا سب سے بڑا خسارہ ہے کہ وہ عورت کے دل سے اُتر جائے ،پھر کیا ہے وہ اسکے لئے دنیا کی دولت لُٹا دے پر عورت کے دل میں پھر سے اپنا مقام نہیں پا سکتا۔! 😊💔
🥀✨🌚💫

shiza.jan
 

_____'°🍒✨🥀🔐
میری محبت نے تمہیں انمول اور دیوتا بناۓ رکھا ہے تمہارے وجود سے اگر میری پرستش نچوڑ لی جاۓ تو تم ایک عام ، معمولی اور نامکمل انسان کے سوا کچھ بھی نہیں ہو
🥀✨🌚💫

shiza.jan
 

_____'°🍒✨🥀🔐
خاموشی دُعـــا بھی ہے، اور بد دُعـــا بھی ہے، ســوال بھی، جواب بھی ہے، انکار ہے تو کبھی اقـــــرار بھی ہے....!!! خاموشی کہیــں صبر تو کہیــں بدلہ بھی ہے,,,,,,کہیــں سکون چھپا ہوا ہے خاموشی میں تو کہیــں انتظار,,,,,,کبھی آرزو ہے تو کبھی حسرت,,,,,,خاموشی جتنی شدت سے بولتی ہے تو اس میں گہرا سناٹا بھی پنہاں ہے,,,,,,کبھی غصہ ہے تو کبھی بےبسی,,,,,,خاموشی خود میں اِکــــــ جہاں ہے تنہائی کا.....!!!
🥀✨🌚💫

shiza.jan
 

_____'°🍒✨🥀🔐
Don't lose hope Increase in your du'as and put trust in Allah انشاءاللہ you'll get more than what you hope for.❤️🌻
🥀✨🌚💫

shiza.jan
 

_____'°🍒✨🥀🔐
پرندہ ہو یا دوست دونوں کو آزاد چھوڑ دو"♥
لوٹ آیا تو تمہارا نا لوٹا تو کبھی تمہارا تھا ہی نہیں"
🥀🌚💫

shiza.jan
 

•_-"👑 - I Əŋjoɣ WʜƏŋ
- pɘopɭƏ sʜow AttɩtʋɗƏ 🖤🥀
•_-"🔥- to ɱƏH ɓɘcʌʋsɘ ɩt Sʜows
- tʜʌt tʜƏɣ ŋƏƏɗ ʌŋ AttɩtʋɗƏ
- to ɩɱpʀɘss ɱƏ •°👑❤
👑🦋sHiᏃa🦋👑

shiza.jan
 

Ignore Bhi Kru Tw
.
Log Attitude Sy impress Ho Jaty hain 💁😚

shiza.jan
 

زندگی بھر کچھ نام ایسے رہیں گے یاد مجھے جیسے کڑوے کریلے... 🙄🤦