Damadam.pk
shiza.jan's posts | Damadam

shiza.jan's posts:

shiza.jan
 

کچھ دن بعد سب کو یہی دؤرہ پڑے گا۔۔۔
عید آ گئی میرا یار نہیں آیا 😒🖐️🙂

shiza.jan
 

آج ایک لڑکے نے مجھے کہا میں تمہاری خاطر کچھ بھی کر سکتا ہوں🙄
میں نے اسے بلاک کیا اور بولا اب ریپلائے کر کے دیکھاو 😁😂🤣

shiza.jan
 

سمجھدار لوگ بحث نہیں کرتے
بس تیلی لگا کر سائیڈ پے ہو جاتے ہیں 😒🔥😂

shiza.jan
 

اور سناؤ .💁🏻♀️
روزے میں جانو مانو سے باتیں تو نہیں کرتے نہ .....🤨🙆🏻♀️

shiza.jan
 

عورت کی بربادی کا آغاز تب شروع ہو جاتا ہے، جب اسے مختلف مردوں کے منہ سے اپنی تعریف سننے کا چسکا لگ جاتا ہے۔" 🙂💔
🔥🖤🔥

shiza.jan
 

بیٹیوں کی مسکراہٹ والدین کی رگوں میں خون کا کام کرتی ہے ⁦❤️✨⁩

shiza.jan
 

مخلص ہونا دُنیا کا سب سے پُرکشش جزبہ ہے حتیٰ کہ محبت سے بھی زیادہ پُرکشش.❤️

shiza.jan
 

میں نے تمہیں منافقوں سے کھینچ کر نکالا تھا
لیکن جہاں کی اینٹ ہو، آخر وہیں پہ لگتی ہے
😌❤️🥀

shiza.jan
 

میں اکثر اس سے کہتی ہوں...
جب کبھی میرے سر سے دوپٹہ سرک کر
شانوں پہ گر جائے تو فوراً آپ کی ...
کہی ہوئی بات میرے دماغ
میں گردش کرنے لگتی ہے کہ
آپ بنا دوپٹے کے اچھی نہیں لگتی ...
سر پہ دوپٹہ اوڑھ کر رکھا کریں
ایک گہری مسکراہٹ ...
میرے چہرے پر بکھر جاتی ہے
اور میں سر کو پھر سے ڈھک لیتی ہوں
اور پتہ ہے ہمیں ڈھانپ کر وہی رکھنا چاہتے ہیں
جو ہم سے محبت کرتے ہے
✨❤️🥀

shiza.jan
 

افطاری بچا کر رکھتے ہو تم لوگ بھی دس بجے کے بعد کھانے کیلئے؟؟؟ 🙊🐥

shiza.jan
 

ناراض ہونا چھوڑ دو
سخت الفاظ کا استمال کرنا چھوڑ دو
غصہ کرنا چھوڑ دو
جھوٹ بولنا چھوڑ دو
دوسروں سے جلنا چھوڑ دو
اچھا بولو اچھا سوچو اور اچھے کی امید رکھو
زندگی بہت آسان ہو جاےگی
___🙂❤️🥀

shiza.jan
 

لڑکی کو شہزادی جیسی عزت وہی دے سکتا ہے جس کو کسی ملکہ جیسی عورت نے تربیت دی ہو۔۔ _____🥀✌🙂

shiza.jan
 

ہم ناپسندیدہ شخص کی محبت کو "ہوّس" اور پسندیدہ شخص کی ہوّس کو "محبت" کہتے ہیں
___🙃🌸🖤

shiza.jan
 

بہت جلد راضی ہو جانے والے اے الله
مجھ سے بھی راضی ہو جائیں نہ سن لیں نہ آپ میری دعائیں فرما دیں نہ میری دعاؤں پر کن دیکھا دے نہ مجھے فَُیَکُن کا منظر یا الله
___🤲🥀🖤

shiza.jan
 

سبزی یا پھل کاٹنے کے درمیان ایک بندہ ایسا بھی آتا ہے جو آپکو یہ یاد دلاتا ہے کہ....
"سارے وٹامنز تو اسکے چِھلکے میں ہیں"
Or ye person me khud hun

shiza.jan
 

ہمارے پڑوسیوں نے ہماری فریج میں کھیر ٹھنڈی کرنے کے لیۓ رکھی ہے ، 🥣
یہ میرا 10 واں چمچ ہے چیک کر رہی ہوں ٹھنڈی ہوگئ یا نہیں 😴🙊🙄

shiza.jan
 

خاک میں مل جاہیں گستاخ رسول سب بولو آمین❤

shiza.jan
 

پاکستانی وہ قوم ہے جو جنگل کی ہر جڑی بوٹی کا قہوہ پی لے گی مگر 😷ما سک نہیں پہنے گی 😷😷 👉🏻🤭👈🏻

shiza.jan
 

If i'm talking tO yOu sweetly tO خوش hO jaO QK main zrurtt sy ziyada بدتمیز hOon 😎🤭🥴

shiza.jan
 

Ammi : Yeh kitny ka hai?
Shopkeeper : 5000
Ammi : 200 ka dydoo
Shopkeeper looks at me*
Me : Bhai mujhy na dekho mn in k sath nhi hun.🙂🤭😒