Damadam.pk
shiza.jan's posts | Damadam

shiza.jan's posts:

shiza.jan
 

چائے اور کردار جب بھی گرتے ہیں داغ ضرور لگتا ہے
🥀❤️✨

shiza.jan
 

میں کافی سالوں سے نوٹ کر رہی ہوں رمضان ختم ہوتا ہے اور عید آجاتی ہے 🙄🙂😒

shiza.jan
 

Aurat AsaNi se HaaR taB QabooL Krti Hy JaB HaaR
Gold ka hO
🥀🐥

❤️✨ عشرہ مغفرت ✨❤️
s  : ❤️✨ عشرہ مغفرت ✨❤️ - 
Islamic Quotes image
s  : ✨❤️ BesShaK ❤️✨ - 
shiza.jan
 

ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﻧﺒﮭﺎتی ﮨﻮﮞ ﻣﺤﺒﺖ
ﻣﯿﮟ ﺭﻭﭨﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﯾﺎﺭ ﮐﯽ ﻣﻨﺖ ﻧﮩﯿﮟ کرتی
❤️🥀

shiza.jan
 

Have Sabr And Everything Will Be Ok ✨♥️

shiza.jan
 

A real BESTFRIEND get jealous when you're getting close and happy with someone else.🥀😚

Islamic Quotes image
s  : Jumma Mubarak 🥀❤️ DuaAo Main Yad 🥀✨ - 
shiza.jan
 

*آتشِ دوزخ نہ دیکھ غضب سے مجھ کو*
*بڑا رحیم ھے وہ رب، جسکی گناہگار ہوں میں!*♥️✨

shiza.jan
 

خود کی اہمیت کے لیے دوسروں کو انمول سمجھنا سیکھیں

کوئی دعا بھی سکھائی نہیں گئی تھی مجھے بس کہا گیا تھا نبیؐ پر درود پڑھتی رہو
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم//🌻
______!!🪐✨🦋
s  : کوئی دعا بھی سکھائی نہیں گئی تھی مجھے بس کہا گیا تھا نبیؐ پر درود پڑھتی رہو - 
shiza.jan
 

عورت کو ہر مرد سے ڈر لگتا ہے سواۓ اس مرد سے جس سے وہ محبّت کرتی ہو پھر چاہے وہ شرابی ہی کیوں نہ ہو❤🙂

نہیں جانتی ”صغیرہ“ ھیں یا ”کبیرہ“ ھیں الٰہی معاف کردے گناہوں کا ذخیرہ ھے //🖤🥀"
s  : نہیں جانتی ”صغیرہ“ ھیں یا ”کبیرہ“ ھیں الٰہی معاف کردے گناہوں کا ذخیرہ ھے - 
Social media post
s  : نصیب کیسا بھی ہو نماز اور قرآن سے مدد لے کر اللہ سے جو مانگو، ضرور ملتا ہے - 
Islamic Quotes image
s  : ✨❤️ BesHaK ❤️✨ - 
shiza.jan
 

•🌼✨💕•
*°"آپ ہی میرے انتخاب پر تُلے ہوۓ ہیں🌼✨*
*میں کہہ بھی رہی ہوں کہ مجھ میں کوئی خوبی نہیں ہے🖤🍂"°*

shiza.jan
 

ہمیں بھی پتا ہے کہ نیٹ نہیں چل رہا تھا ہم نے بھی تین چار بار جہاز پر لگایا تھا ہم نے بھی ایک ایک کو میسج کر کے پوچھا تھا "آپکا نیٹ چل رہا ہے"
ہمیں پتا ہے بھئ آپ لوگوں کا وقت بنا ٹٹوپاٹیاں کرتے ہی گزرا ہے لیکن یہ VPN والی کیا بکواس ہے؟
😐?

Jumma mubarak
s  : Ramzan UL Mubarak ka First Jumma Mubarak 🥀❤️✨ - 
Social media post
s  : "اور جس کے لیے اللّٰہ کافی ہو جائے پھر اُسے کسی سہارے کی ضرورت نہیں ہوتی -