Damadam.pk
shizuka.minamoto's posts | Damadam

shizuka.minamoto's posts:

❤️🩹......💔
s  : ❤️🩹......💔 - 
shizuka.minamoto
 

گونگوں کو تکلم کے مواقع ہیں میسر۔۔۔
✨ہم ماہر گفتار بڑی دیر سے چپ ہیں۔۔۔

shizuka.minamoto
 

✨ "صبر"🌸
کہنے کو تین حرف ہیں مگر ضبط کمال کا مانگتے ہیں۔۔✨

shizuka.minamoto
 

ایک سخن ایسا ہے جو صرف سُنانا ہے تُجھے...
میرا مطلب ہے کہ؛ آئینہ دِکھانا ہے تُجھے...
تُمہاری تصویر میں نے کمرے میں لگائی ہُوئی ہے...
تاکہ ؛ یہ یاد رہے کہ؛ میں نے بُھلانا ہے تُجھے۔۔۔

shizuka.minamoto
 

مـیں تمہـیں چاہتی تو ہـوں لیکن...
استخـارے مـیں سانپ آئـے ہیں...✨

shizuka.minamoto
 

ہمیشہ یہ دکھاوا کریں کہ آپ ٹھیک ہیں چاہے زندگی آپ کو کتنی ہی مشکل میں ڈالے۔ رازداری دوسروں کے رحم کرنے سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے۔

shizuka.minamoto
 

خامیاں ڈھونڈو گے تو ملیں گی ہی...
خدا کے بندے ہیں خدا تھوڑی نہ ہیں✨۔۔

shizuka.minamoto
 

کتنی وحشت ہے درمیانِ ہجوم
جس کو دیکھو، گیا ہوا ہے کہیں

shizuka.minamoto
 

یوں تو رکھتا ہے وہ خود سے بھی محروم مجھے
اور یہ بھی چاہتا ہے میں کسی سے گفتگو نہ کروں🥀

shizuka.minamoto
 

اشک سینے میں اْتر جائیں تو کچھ خوف نہیں...
دل جب آنکھوں میں دھڑکتا ھے تو ڈر لگتا ھے...✨

shizuka.minamoto
 

ان دنوں تعلق تھوڑے مضبوط رکھنے چاہیے
سنا ہے
💔کہ نومبر کے بچھڑے کبھی ملا۔ نہیں کرتے

shizuka.minamoto
 

وہی اُداس سی لڑکی تیری محبت ہے...
اُسی کو ڈھونڈ کسی بھی بنی ٹھنی کا نہ بن...❤️

shizuka.minamoto
 

The saddest moment is that when the person who gave you the best memories becomes a memory.😔 Good night

goood niight!!!
s  : goood niight!!! - 
shizuka.minamoto
 

The day just turned to night,
The Silence of the stars...
Brightness of the Moon☻

shizuka.minamoto
 

There are times when we need to talk,yet the words never come...
There are times when we need to understand,yet we don't always know how!!at our lowest times, during our toughest moments things seem to get complicated
and confusing leaving us to wonder, what the other is thinking or feelin often we let pride get in the way and we lose the power and sense to communicate.I believe in us and all that we share, I believe we can get through this if only we open up and learn to give equally.I love you with all my heart ❤

Good night
s  : Words are a protext, it is the inner bond that draws one person to another - 
Life Advice image
s  : Good morning from shizuka minamoto ☺ - 
shizuka.minamoto
 

تجھے پسند نہیں ہوں تو اعتراض نہ کر...
بنے بنائے میں کون ترمیم کرتا ہے...✨

shizuka.minamoto
 

اب میری ساری توجہ ہے __ صرف اپنی طرف
اب میرے پاس ____ زمانے کے لیے وقت نہیں❤️❤️
Good night from shizuka