boht zyada thak gai hn main.
حالانکہ بہت خاص ہوتی ہیں
مگر عیدیں اداس ہوتی ہیں
جنہیں چن لیا جائے ان پہ تبصرے نہیں کئے جاتے! ان کا احترام کیا جاتا ہے 💜
good night

ایں عید تے جانی غربت اے
تیکوں گفٹ دے بدلے دل دیساں
hehehe
ابھی تک یاد کر رہے ہو پاگل ہو تم قسم سے
اس نے تو تیرے بعد بھی ہزاروں بھلا دئے
کبھی جو مجھ کو فتوی دینے کا ازاں ملے
میں انسان کا انسان کے آگے رونا حرام لکھوں
جون ایلیاء
اپنے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے مجھے
اپنی بے کار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں
جون ایلیاء
ہے غنیمت کہ اسرار ہستی سے ہم
بے خبر آئے تھے بے خبر جائیں گے
جون ایلیاء

کہاں کی عید، کیسی عید، کیا عید؟؟
یہ کیا گڑبڑ مچائ جا رہی ہے؟ ؟
جون ایلیاء

نابینا نکالتے ہیں میرے چہرے میں نقص
بہروں کو شکوہ ہے غلط بولتی ہوں میں
Tujh ko ho mery sath ki khwahish shdeed tr...
phir tujh sy tmam umar mera samna na ho....


Mery mny sy kuch nhi ho ga!!!
Mery hony sy kuch hua hai kya???
بہت قیمتی ہوتے ہیں وہ دکھ
جو آپ کو جائے نماز تک لے جاتے ہیں
آپ کا کردار ہی آپ کو مرد بناتا ہے
ورنہ مونچھیں تو بلی کی بھی ہوتی ہیں
باتوں کی مٹھاس اندر کا بھید نہیں کھولتی
مور کو دیکھ کر کون کہہ سکتا ہے
کہ یہ سانپ کھاتا ہوگا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain