Damadam.pk
shizuka.minamoto's posts | Damadam

shizuka.minamoto's posts:

shizuka.minamoto
 

کون زمانے بھر کی ٹھوکریں کھا کر خوش ہے..؟
درد کسی کو پیارا کیسے ہو سکتا ہے..؟
ہم بھی کیسے ایک ہی شخص کے ہو کےرہ جائیں..!
وہ بھی صرف ہمارا کیسے ہو سکتا ہے..؟
کیسے ہو سکتا ہے جو کُچھ بھی میں چاہوں..؟
بول نہ میرے یارا! کیسے ہو سکتا ہے..؟✨

shizuka.minamoto
 

کوئی اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہے.؟
پھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے.؟
تُجھ سے جب مل کر بھی اُداسی کم نہیں ہوتی...
تیرے بغیر گزارا کیسے ہو سکتا ہے.؟
کیسے کسی کی یاد ہمیں زندہ رکھتی ہے.؟
ایک خیال سہارا کیسے ہو سکتا ہے.؟
یار! ہوا سے کیسے آگ بھڑک اُٹھتی ہے.؟
لفظ کوئی انگارا کیسے ہو سکتا ہے.؟✨

جو تم اندر سے ہو نہ وہی تم باہر سے رہو
یہاں کا بدلنا تم کو اگلی دنیا پے بھاری پر سکتا ہے🔥۔۔۔
s  : جو تم اندر سے ہو نہ وہی تم باہر سے رہو یہاں کا بدلنا تم کو اگلی دنیا پے - 
shizuka.minamoto
 

ایسی بے چین طبیعت سے کہیں بہتر ہے
ہم کسی دشتِ بیاباں کی وحشت ہوتے۔۔۔۔۔۔!!💫

shizuka.minamoto
 

!!میں سیاہ رنگ کی دیوانی ہوں
🌚رنگ برنگے لوگوں میں جچتی ہی نہیں

shizuka.minamoto
 

بھول جاؤ سبھی سنی باتیں...
مسکرانے پہ قرض تھوڑی ہے...
عادتاً لوگ بھونک لیتے ہیں...
ورنہ کتوں پہ فرض تھوڑی ہے...✨✌🏻

Sad Poetry image
s  : From shizuka minamoto - 
shizuka.minamoto
 

کبھی میں یوں بھی اداس ہوتی ہوں
وجہ معلوم نہیں ہوتی
کبھی میں یوں بھی خوش ہوتی ہوں
وجہ معلوم نہیں ہوتی
کبھی میں یوں بھی روتی ہوں
وجہ معلوم نہیں ہوتی
مگر یہ کیوں ہوتا ہے اکثر سوچتی ہوں میں
تو پھر جواب آتا ہے,بہت معصوم ہو تم
بہت بھولی ہو تم بہت پیاری ہو تم
معصوم لوگوں کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے
ذرا سی بات سے یہ خوش
ذراسی بات سے یہ اداس ہوتے ہیں
نہیں رکھتے یہ دل میں کچھ
ذرا سی بات پہ روتے ہیں
تو اس خود کلامی سے
میں نے یہ ہی سیکھا ہے
مجھے معصوم نہیں ہونا مجھے مظبوط ہونا ہے
مجھے بھولی نہیں ہونا مجھے مربوط ہونا ہے
بہت ہی پیاری ہوں میں
مجھے محفوظ ہونا ہے...✨

Good night
s  : Good night from shizuka - 
Goood niiight...
s  : Goood niiight... - 
shizuka.minamoto
 

مجھے کالا رنگ پسند ہے
اور بوڑھے پیڑ، پرانی حویلیاں،
سردیوں کی راتیں، ساون کی بارش،
دسمبر کا مہینہ، ادھورے خواب،
ادھوری کہانیاں، چائے کا کپ،
خاموشی، زرد پتے،
برف باری، جون کی دوپہریں،
کاغذ کی کشتی،
سمندر پر تیرتے پرانے جہاز،
بوسیدہ ڈائریاں، پرانے کپڑے،
شاعری، کتابیں،
پرانے ریلوے سٹیشن،
ریل کی تنہا اداس کوکھ،
سیٹی کی جدائی بھری آواز،
قصہ گو، رباب کی دھن،
پہلی بارش، گیلی مٹی کی خوشبو،
بوڑھے لوگ،
لوک داستانیں اور ان میں چھپے سچے کردار،
کبھی گرجتے بادل کبھی برستےبادل کبھی سخت دھوپ میں ایک سائبان سے بادل،
جھرنوں سے گرتے پانی کی آواز پرندوں کے چہچہانے سے کوئل کی کوک تک ۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!🖤✨

shizuka.minamoto
 

میں نے لوگوں سے مثاثر ہونا چھوڑ دیا ہے. لوگ وہ نہیں ہوتے جو دکھائی دیتے ہیں.🖤✨

shizuka.minamoto
 

یہ تو نہیں کہوں گی کہ مر جائے میرے بن
ہنسنے میں بس کبھی کبھی دقت ہوا کرے!
Good niight from shizuka

shizuka.minamoto
 

تُجھے پتہ ھے تیرے بعد کیا ھوا؟؟
درخت بُجھ گئے، چراغ کٹ گئے...✨
from shizuka.minamoto

shizuka.minamoto
 

کوئی تو ہو جو گھبرائے مری خاموشی سے
کسی کو تو سمجھ آئے مرے لہجے کا دکھ

shizuka.minamoto
 

،کبھی کبھی میری روح کے زندانوں میں قید
✴محبت کے گونگے بہرے لمحے چیخ پڑتے ہیں

Nothing to see here!! Shizuka.minamoto
s  : Nothing to see here!! Shizuka.minamoto - 
shizuka.minamoto
 

تو اگر اہل بصارت ہے تو حساس بھی بن
دیکھ تصویر کی گہرائیاں تصویر نہ دیکھ

from shizuka minamoto, back after 2 months...
s  : from shizuka minamoto, back after 2 months... - 
Sad Poetry image
s  : Agr ye keh do bgher mery nhi guzara, to main tumharaa...ya Is py mbni koi -