Nothing hurts more than when your best friend turns into
Stranger...


تم کو وحشت تو سکھا دی ہے گزارے لائق
اور کوئی حکم؟ کوئی کام ہمارے لائق؟
معذرت! میں تو کسی اور کے مصرف میں ہوں
ڈھونڈ دیتا ہوں مگر کوئی تمہارے لائق
ایک دو زخموں کی گہرائی، اور آنکھوں کے کھنڈر
اور کچھ خاص نہیں مجھ میں نظارے لائق
گھونسلہ، چھاوں، ہرا رنگ، ثمر کچھ بھی نہیں
دیکھ! مجھ جیسے شجر ہوتے ہیں آرے لایق
دو وجوہات پہ اس دل کی آسامی نہ ملی
ایک! درخواست گزار اتنے، دو!سارے لائق
اس علاقے میں اجالوں کی جگہ کوئی نہیں
صرف پرچم ہے یہاں چاند ستارے لائق
مجھ نکمے کو چنا اس نے ترس کھا کے عمیر
دیکھتے رہ گئے حسرت سے بیچارے لائق

Kitni dilkash hai Laprwahi us ki..
Meri saari Mohabbat fzool ho jesy.

I have so much to say,
But no way to say it..

یہ تو عالم ہے خوش مزاجی کا
گھر میں ہر شخص سے الجھتا رہتا ہوں میں



ایک خط جو تو نے کبھی لکھا ہی نہیں
میں روز بیٹھ کے اس کا جواب لکھتا ہوں
جون ایلیاء

تم کہاں تک کرو گے دلجوئی
ہم تو اکثر اداس رہتے ہیں
جون ایلیاء

....یوں کیجئے کہ زہر دیجئے
محبت تو آپ سے دی نہیں جاتی
جون ایلیاء

جب میسر نہیں حقیقت میں
سر پہ میرے سوار سا کیوں ہے...؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain