جی ہی لینا چاہیے تھا
..مرتے مرتے خیال آیا مجھے
جون ایلیا
کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد
دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں ۔
خود میں کوئی عیب نظر نہ آئے تو سمجھ لیں کہ
ہماری جہالت اپنی انتہا سے بھی آگے نکل چکی ہے
Be simple, but look stylish, Be tough but look soft,Be tensed but look cool, Be a winner but look like a beginner.
That'sthe way of living life!
Asslam u aleikum! Good morning
زندگی رواں۔۔۔۔ذرا فاصلہ مہربان
دور رہیں۔۔۔۔محفوظ رہیں
Great message from ARY news
بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں خوبصورت لیکن ۔ ۔ ۔ ۔
کتابوں کی طرح میں اکثر خاموش رہتی ہوں ۔

پاوں لٹکا کے دنیا کی طرف
آو بیٹھیں کسی ستارے پر
جون ایلیا

محبوب سامنے ہو اور نظر شرم سے جھک جائے ❤
💫💎یہ محبت کی حسین ادا ہوتی ہے

سکون نہیں ملے گا کسی اور کے سائے میں
🙂ایسا کچھ گھول کر پلاوں گی تمہیں چائے میں
وہ جو اٹھاتے ہیں کردار پر انگلیاں
🔥تحفے میں ان کو آئنہ دیجئے
😊لوگوں کے چہرے،ماشاءاللہ
💔اور ان کے دل،استغفراللہ
محروم ہوں لطافت فطرت سے جو نصیر
ان بےحسوں کو شعر سنایا نہ کیجئے ۔

Umr bhr apni Arzoo ki hai.
Mar na jaun wsaal pr apny.
Jon Elia
Kuch log insaan nhi frishta hoty hn...
Whi frishta jisy jannat sy nikala gya tha...
کیسے بھول جائیں ہم وہ طرز محبت؟ ؟
وہ آپ کا ہمیں غصے میں بھی آپ کہنا ۔۔۔
میں نے محفل میں کہا محبت ہو گئی مجھ کو،
پھر میرے احباب نے مل کر پڑھی اک فاتحہ مجھ پر ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain