بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالب
تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں


محبت تو نہیں لیکن ،انوکھا ربط ہے کوئی
مجھے اک شخص کی تکلیف سے تکلیف ہوتی ہے



ابھی کچھ اور۔ ۔ ۔ ۔پڑھ لو مجھے
میں نے آگے اوراق میں مر جانا ہے
shizuka
عنقریب منظر سے ہٹنے والی ہوں میں
ممکن ہے آپ مجھے ڈھونڈا کریں گے روز

یہ بھی ہو سکتا ہے کہ واعظ میری خاموشی
تیری برسوں کی عبادت سے افضل نکلے


حسرتوں کے دفن کا سامان ہونا چاہیے
دل کے اک کونے میں قبرستان ہونا چاہیے



اگر بالفرض زندہ بھی رہی میں
تو ہمیشہ بیمار رہوں گی اب

میں نے دیکھا ہے دل کے دکھنے سے
چہرے کی رنگت خود بخود بدل جاتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain