وہ مجھ سے پوچھ رہے ہیں🌸❤️
میرے چہرے پے رونق کا سبب 🙈🌙
انہیں بتاؤ کہ✨🥰
" هَذَا ھُوَا نُورَالحُب"💍🌏🔐🌹
یہ محبّت کی روشنی ہے 🔗✨❤️
حسن تو کچھ دن کا تماشا ہے
عشق و عمر بھر کا قصہ ہے
یہ بارش بھی بلکل تمہارے جیسی ہے
جسے دیکھ تو سکتے ہیں مگر بھیگ نہیں سکتے
سنو ریاضی کی کتاب بن گئے ہو تم
اچھے تو بہت ہو پر سمجھ نہیں آتے
تو اپنی محبت کی قیمت بتا
جان قربان کر دوں تو بقایا کتنا رہے گا
خود سے زیادہ تمہاری فکر کرتے ہیں
ہم سچ میں تمہیں کھونے سے ڈرتے ہیں
آپ کو میری اداسی کا علم کیسے ہو
تمہیں دیکھ کر تو ہم مسکرا دیتے ہیں
میرے چہرے پر تیرے نقش ابھراتے ہیں
اس سے بڑھ کر تیرے ہونے کی شدت کیا ہے
بہت بھاگی تھی تمیارے پیچھے
ہاں مگر اب تھک چکی ہوں
بہت روئی تھی تمہارے لیے
ہاں مگر اب صبر کر چکی ہوں
یہ محبت ہے جناب کتنی بھی تکلیف دے
مگر سکون بھی ہمیشہ اسی کے پاس ملتا ہے
کتنا پیارا ہے وہ چہرہ۔۔۔۔۔۔۔
کہ نظر پڑتے ہی لوگ ہاتھوں کی لکیروں کر طرف دیکھتے ہیں۔۔۔
Wese to boht mashoor h mere alfaz ki taseer.....
Mgr aik shakhs mujh sy manaya na gya....
دل چیز ہی کیا ہے؟؟
آپ ہماری چائے لیجئے۔۔
دل بہلانے کے لیے کچھ تو چاہئے۔۔۔۔۔۔
چاہ نہ سہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چائے ہی سہی۔۔۔






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain