Damadam.pk
shoni_guria's posts | Damadam

shoni_guria's posts:

shoni_guria
 

Į ţhįńķ ţøø műçh
Į Şēē ţøø mųćh
Į fęęł ţøø műçh
Búț į şpēăķ şø łìťťłę.

shoni_guria
 

"Patience,Persistence and persipration make an unbeatable combination for success.
😌😌😌

shoni_guria
 

Đęąŕ Hęąŕţ❤
Į ąm Şøŕŕy
Føŕ Çāų§įņģ
Ýøų
Țø Mūçh
Pąįń
💔💔💔

shoni_guria
 

Pata Hai Miss U Kitna Dard Bhara Word Hai.!!
M:Mushkil Hota Hai
I:Intazar Krna
S:Sari Zindagi
S:Saans Lena
U:Un Ke Bina Jinhe Hm Chahte Hain

shoni_guria
 

دل پر یکطرفہ عذابوں کو اترتے دیکھا۔۔
ہم نے چپ چاپ اسے خود سے بچھڑتے دیکھا۔۔

shoni_guria
 

لہجے کے بعد اب وہ بدلتا نگاہ بھی۔۔
راستہ بدل کر ہم اسے حیران چھوڑ آئے۔!؛

shoni_guria
 

نہ تم آئے نہ تمہاری دید ہوئی۔۔
اب بتاؤ یہ قیامت ہوئی یا عید ہوئی۔۔

shoni_guria
 

کہنے کو یہ خاص ہوتی ہیں۔۔
مگر جانے کیوں عیدیں اداس ہوتی ہیں۔۔

shoni_guria
 

jo larkiyan kehti hn k kpry pehn kr brtn manjhne hn un sy meri guzarish h k wo brtn manjh kr phr kpry pehny thnks..

shoni_guria
 

سب سے بڑی اذیت پتا ہے کیا ہوتی ہے بنا آواز کے رونا ہمارا دل کرتا ہے کہ ہم چیخیں مار کہ روئے مگر ہم چیخیں مار کے نہیں رو پاتے تب بہت تکلیف ہوتی ہے ایسے لگتا ہے جیسے ہمارے اندر کچھ ٹوٹ گیا ہو اس تکلیف کا اندازہ صرف وہی لگا سکتا ہے جو اس حالت میں ہوتا ہے باقی سب تو دلاسہ دیتے ہیں

shoni_guria
 

اگر لوگ آپ سے دوری اختیار کر رہے ہیں تو کرنے دیجئے کیوں کہ آپ کی تقدیر قسمت وقت اور زندگی کی ڈور کسی کے چھوڑ جانے کی محتاج نہیں ہے

shoni_guria
 

مرد اگر دھوکہ دیتا ہے۔۔۔
اے لڑکی
تو تم لینے ہی کیا جاتی ہو۔۔

shoni_guria
 

نایاب ہوتے ہیں وہ مرد
جن کے کردار کی خوشبو پا کر عورت خود محبت کا اظہار کرتی ہے

shoni_guria
 

مرد کی خوبصورتی دیکھنی ہے تو۔۔
اس کو نماز پڑھتا دیکھو،بلا کا عشق ہو جائے گا۔۔

shoni_guria
 

رو رہا تھا ایک لڑکا کہہ رہا تھا یاروں سے۔۔۔
پگڑیاں بزرگوں کی،کھا گئیں محبت کو۔۔۔۔

shoni_guria
 

لوگوں کی نفسیات بہت عجیب ہوتی ہے
وہ سمجھتے ہیں کہ انسان جن پیاروں سے بچھڑ جائے تو کچھ عرصے بعد انہیں یاد تک نہیں کرتا۔
کتنے بھولے ہوتے ہیں نا لوگ۔۔۔!
انہیں کیا پتہ جو زندگی کی رہ میں بچھڑ جائیں یا ہمیشہ کے لیے جدا ہو جائیں
صرف وہی تو ہوتے ہیں۔۔
جو پل پل یاد آتے ہیں۔۔ اور آنکھوں میں نمی چھوڑ جاتے ہیں
جو ساتھ نہیں ہوتے نا وہی تو ہوتے ہیں جو ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں۔۔

shoni_guria
 

دلوں کو بندھا تھا ہم نے تو رشتوں کو ڈور سے
نہ جانے آئی اک اندھی جانے کس اور سے
وہ نازک ٹوٹی ساری امیدیں چھوٹی
پل میں کیا سے کیا ہو جاتا ہے
یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے

shoni_guria
 

میں نے اپنی زندگی کو آسان بنا لیا
ظرف کو وسیع کر لیا
جو ساتھ رہا اسں کو چلنے دیا
جو رک گیا اس کو چلنے کو نہ کہا
شکوے شکایتیں کم کر دیں
جس نے دامن چھڑایا اسے اللہ حافظ کہہ دیا
وجہ پوچھنا چھوڑ دیا
خواہشیں کم کر دیں
اس طرح میں نے زندگی کو آسان بنا لیا ۔۔۔

shoni_guria
 

کوئی ہمشہ آپ سے خوش نہیں رہ سکتا۔آپ جتنا بھی کسی کو خوش کرنے کے لیے اذیت میں ڈالیں گے مگر ایک دن انجانے میں کی گئی بھول پر آپکی ساری محبتں آپکی ساری ہمدریاں آپکے منہ پر مارے گا بس اپنے مطابق زندگی جیو مگر کسی سے وفا کی امید مت رکھو۔۔

shoni_guria
 

کچھ ساز ایسے ہوتے ہیں جب کانوں میں گونجتے ہیں تو انسان نا چاہتے ہوئے بھی ماضی کے دریچوں میں گر جاتا ہے اور اسے لگتا ہے وہی زندگی تھی وہ بظاہر خاموش ہو جاتا ہے منہ پر چپ کی کڑیاں لگی ہوتی ہیں لیکن آنکھیں اپنے اندر ایک دریا بہا کر لے آتی ہیں اور آخر وہ پانی امنڑتا ہوا کنارے سے باہر چھلکتا ہے۔۔