کسی کے بارے میں سوچنا اور کسی سے بات کرنا یہ دونوں چیزیں مختلف ہیں۔۔۔اگر کوئی ہم سے بات کرتا ہے تو اس کا مطلب یہ بلکل مت سمجھ لینا کے وہ آپ کے بارے میں کچھ سوچتا ہے۔۔کیوں بات تو ہم ہر کسی سے کر لیتے ہیں مگر ہماری سوچ میں کوئی ایک شخص ہی شامل ہوتا ہے۔۔۔۔