کچھ چیزیں دل کے بہت قریب ہوتی ہیں جیسے جگر گردہ اور معدہ پھیپھڑے🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😜😜😜😜😜 ایک آدمی کار دھو رہا تھا تبھی پیچھے سے ایک عورت گزری اور پوچھا کار دھو رہے ہو آدمی نہیں پانی دے رہا ہوں شائد وڈی ہوکر ٹرک بن جائے🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 تین چیزوں کو کبھی مت چھیڑو 🤣 میتھ کے ٹیچر کو 🤣 خاموش بیٹھی پھو پھو کو🤣 تے گواڈھیاں دے کتے نو 🤣🤣🤣🤣🤣🤣 اگر آپ کے ہاتھ میں درد ہے تو۔۔ ایک ہتھوڑی لیں اور کھینچ کے پیر پہ دے ماریں۔۔ یقین کریں ہاتھ کا درد بھول جائیں گے۔🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣