Damadam.pk
shrifJutt's posts | Damadam

shrifJutt's posts:

shrifJutt
 

#اللّٰهﷻ خود ہی سُن #لیتا ہے
#خاموش دِلوں کی #التجائیں"۔🌸

shrifJutt
 

شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہیے
بلکہ عادت ڈال لینی چاہیے
کیونکہ شکر گزار لوگوں سے اللّٰہ بڑی محبت کرتا ہے

shrifJutt
 

شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہیے
بلکہ عادت ڈال لینی چاہیے
کیونکہ شکر گزار لوگوں سے اللّٰہ بڑی محبت کرتا ہے

shrifJutt
 

🖤 سب کچھ عارضی ہے🖤
جذبات،خیالات،منظر،لوگ اور دنیا❗

ٹانگیں نہی تھی مگر للکار رکھتا تھا
عشق رسولﷺ میں دل بیقرار رکھتا تھا
چاہتا تھا حرمت رسولﷺ پر قربان ہونا
درویش ختم نبوت سے پیار رکھتا تھا.
s  : ٹانگیں نہی تھی مگر للکار رکھتا تھا عشق رسولﷺ میں دل بیقرار رکھتا تھا چاہتا - 
shrifJutt
 

فلک سے زمین تک یہ پیغام چھایا ہے
اللہ نے روزہ داروں کے لیے جنت کو سجایا ہے

shrifJutt
 

اللہ ہمیں سارے روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین