Damadam.pk
sidra.mlik's posts | Damadam

sidra.mlik's posts:

sidra.mlik
 

میں چاہتی ہوں میرے بہتے آنسو صاف کرنے کے لیے چاہے کوئی دنیاوی ہاتھ آگے نہ بڑھے لیکن میری ہنسی سجانے پہ معمور رکھے شخص کو خدا خود اپنی مرضی سے میرے پاس بھیجے!

sidra.mlik
 

*🌴میں نے سیکھا ہے کہ..*
*رب کے آ گے جھکنے سے....*
*اپنی غلطیاں تسلیم کر لینے سے..*
*اللّٰہ کے آ گے ہار جانے سے..*
*خود کو رب کے سپرد کرنے سے..*
*وہ رب آپ کا بن جاتا ہے..*
*پھر ساری الجھنیں سلجھ جاتی ہیں..*
*محبتیں جھولیوں میں بھر جایا کرتی ہیں..*
*وہ جو سارے روٹھتے تھے*
*وہ جن کے پیچھے ہم بھاگتے ہیں..*
*رب اٹھا اٹھا کے ان کو ہمارے سامنے لا کھڑا کرتا ہے*

sidra.mlik
 

دائمی محبت صرف ایک ہوتی ہے۔ ایسی محبت جسے کبھی زوال نہیں آتا اور وہ محبت اللہ کی محبت ہے۔ دوسری ہر محبت کی ایک مدت ہوتی ہے۔پہلے اس کی شدت میں کمی آتی ہے، پھر وہ ختم ہو جاتی ہے۔"
" لاحاصل"

sidra.mlik
 

میں عورت ذات ہوں...
مجھے ایسا ہی بنایا گیا ہے، محبت کروں گی تو جان وار دوں گی تم پہ لیکن جو ایک بار دل سے اُتر گئے تم تو محروم ہو جاؤ گے میری آواز سے بھی کہ میرے یہاں معافی تو مل جاتی ہے مگر دوسرا موقع نہیں ملتا

sidra.mlik
 

یہ دنیا آپ کے ساتھ ہی ختم کر دی جائے گی کیونکہ آپ کی زندگی میں مرنے والے آخری انسان آپ خود ہی ہوں گے

sidra.mlik
 

اچھا یہ بتاؤ- آگے پڑھائی کا کیا پروگرام ہے؟''
''ستمبر میں یونیورسٹی جوئن کرنی ہے-''
''تو ابھی گرمیوں کی چھٹیوں میں ادھر اسکول آجاؤ، قرآن پڑھنے۔''
''آ ۔۔۔۔۔۔ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایکچوئلی ۔۔۔۔۔ میرے پاس قرآن ہے ترجمے والا۔ گھر میں پڑھ لوں گی۔''
''بی ایس سی میں کون سا سبجیکٹ تھا؟''
''میتھس-''
''کس سے پڑھا تھا؟'
''کالج میں پروفیسر سے اور شام میں ایک باجی کے پاس ٹیوشن لینے جاتی تھی-''
''میتھس کی بک تھی توسہی تمہارے پاس، پھر دو دو جگہ سے کیوں پڑھا؟گھر بیٹھ کر پڑھ لیتیں۔''
''گھر میں خود سے کیسے پڑھا جاتا ہے اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔'' ''قرآن اور نصابی کتابوں میں فرق ہے-''
''اسی لیے ہم چار سال کی عمر سے گھنٹوں نصاب کو پڑھتے رہتے ہیں،اور قرآن کو بڑھاپے کے لیے رکھ چھوڑتے ہیں۔''
#مصحف

sidra.mlik
 

لڑکیاں چاہے کتنی ہی پڑھ لکھ جائے, خوابوں کے جزیروں سے اپنا ناطہ نہیں توڑ سکتی, چاہے ان کا واسطہ ہائی سپر اپر کلا س سے ہو یا پھر مڈل کلاس سے, ان کی سوچ کے زاویے ایک ہی نقطے کے گرد بنتے ہیں.
وہی احساس
وہی جذبات
وہی گھروندے بنانا
وہی خیالی پیکر تراشنا۔

sidra.mlik
 

ناگن والے ڈرامے می رومانٹک سین چلرا تھا می چینل چینج کردیا پاس بیٹھی بھتیجی جی بھر کے بدمزہ ہوئی کہتی پھپھو چلنے دو وہ ناگن ہے
می کہا پتر ہے وہ ناگن پر کام انسانوں والے کرری
اگے سے کہتی پھپھو انسان ایسا کرتے کیا
ہن پھپھو وچاری کی کرے.d1

sidra.mlik
 

زمر: یہ زرا زرا بال میں نے خود براون کیے ہیں
فارس: ایک منٹ،، یہ،، اصلی کلر نہیں ہے؟
زمر: میں بائیس سالکی عمر سے بال ڈائی کر رہی ہوں_ پاکستان کی ہر تیسری لڑکی بال ڈائی کرتی ہے
فارس: تمھارا مطلب ہے تم آٹھ سال سے مجھےدھوکہ دے رھی ہو؟
"قانوناً اس کی سزا کیا ہوتی ہے"؟
زمر: میں نے کوئی دھوکہ نہیں دیا تم نے کبھی پوچھا ہی نہیں
فارس: یہ تمھارے کرل بھی نقلی ہیں پھر؟
زمر: اف فارس میرا کچھ بھی نقلی نہیں ہے زرا سا کلر ہے یہ
فارس: نہیں زمر بی بی آپ نے مجھے اتنے سال دھوکے میں رکھا_میں اپ کا ہر ظلم معاف کر سکتا ہوں مگر یہ نہیں-- آپ نے میرا دل توڑا ہے

sidra.mlik
 

کبھی کبھی بھوک نہ ہونے پر بھی فریج سے چیزیں نکال کر کھانی پڑتی ہیں کہ کہیں دوسرے بہن بھائی نہ کھا لیں😂😂😂

sidra.mlik
 

Oye Sun Pagle🙄😏 Waja Ka Hona Lazim👌👌 Tou Nahi❎ Hum 👈👈Husn👸 Wale Jab Chahe👆👆 Na-Ehel👎👎 Kar Dein✔✔😜😜

sidra.mlik
 

جن لڑکو کی وجہ سے گهر والے فریج کو تالا لگا کے رکهتے ہیں 😕😕
۔
وہی لڑکیوں سے کہه رہی هوتے ہیں
"یو کین
.b2.c6ٹرسٹ می" 😦

sidra.mlik
 

میں جچتی ہوں صرف آپکے ساتھ۔😱
آپ کہیں تو ، کروں امی ابو سے بات؟؟؟.n5.d1:-)

sidra.mlik
 

میں نہ بہت معشوم ھوں.o1 میرے اندر ایک چڑیل ہے او مینو کیندی شرارتیں کر.a5

sidra.mlik
 

''سنئیے جی''کہنے کی پریکٹس کر لی ہے ''اک منٹ آیا''کہنے والا اللہ دے گا۔۔۔🙈😍.c5:$

sidra.mlik
 

جتنی جلدی یہاں لوگوں کو محبت ہو جاتی ہے
اتنی دیر میں تو میں یہ فیصلہ نہیں کر پاتی
کہ پہلے برتن دھوؤں یا آٹا گوندھوں....😜😂

sidra.mlik
 

پٹھان:اپنا رشتہ دیکھنے گیا گھر والوں نے دونوں کو اکیلا چھوڑ دیا پٹھان:باجی آپ لوگ کتنے بہن بھائی ہیں لڑکی:پہلے آٹھ تھے اب نو ہو گئے 😂😂
.d4

sidra.mlik
 

ﯾﮧ ﻟﮍﮐﮯ ﺗﺎﺭﮮ ﺗﻮﮌ ﮐﮯ ﻻﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺍﮔﺮ ﺑﺮﺗﻦ ﺩﮬﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻭﻋﺪﮦ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺫﯾﺎﺩﮦ ﺍﻣﭙﺮﯾﺲ ﮨﻮﮞ..🙈.b3

sidra.mlik
 

شادی تو میں اسی لڑکے سے کرونگی .n1 جو اپنی ٹنڈ کروا کے اوپر میرا نام لکھے گا😒.b2.b4.a8.f5

sidra.mlik
 

.D1لڑکوں آؤ تم لوگوں کو گھاس ڈالوں.c1.l5 میرےبکرے کی تھوڑی سی بچ گئ ہے .b4.a8.c4.f5.h1