Damadam.pk
sidra.mlik's posts | Damadam

sidra.mlik's posts:

sidra.mlik
 

کل گھر والوں نے کہا موبائل چھوڑ دو یا گھر ۔ بہت مشکل سے نیند ائی نانی کے گھر😑😔😕.b4.a8

sidra.mlik
 

زندگی جینے کے لیے ملی تھی
اور میں نے ایڈمن بن کر گزار دی...😁😁😁
دمادم ایڈمن انٹرویو دیتے ہوئے.. رو پڑے.. 😥😂

sidra.mlik
 

ﺟﻦ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ 😒
ﺍﻥ ﮐآ ہوتا ہے
بس زرا سا
.b2.b3.b4لکس

sidra.mlik
 

خدا سے تو مانگ لوں گی تمہیں😍😍
تمہاری امی سے کیسے مانگوں تجھے.d4

sidra.mlik
 

جس طرح لوہے کو لوہا کاٹتا ہے
ہیرے کو ہیرا کاٹتا ہے
بلکل اُسی طرح ایک دن تمہیں کتّا کاٹے گا دیکھ لینا😜😆😂😁

sidra.mlik
 

قائد اعظم
میرے ملک کو رکھنا میرے بچوں سمبھال کے
:بچے
مریم فون اُٹھاوْ ورنہ میں اپنی نس کاٹ لوں گا😂😅😆😜