نہ جانے کس کی بددعا کام آئی
آخر وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے
Give me three words better than I love you?"
لہجے کس سے کتنی دیر کیلئے میٹھے رکھنے ہیں -
یہ ضرورت طے کرتی ھے •
سب بدل جاتے ہے دوست بھی پیار بھی 😇
بس ایک ماں باپ کی محبت نہیں بدلتی 😊
ہارنا تب ضروری ہوتا ہے جب لڑائی اپنوں سے ہو۔
اور
جیتنا تب ضروری ہوتا ہے جب لڑائی اپنے آپ سے ہو
🔥💯✔
وہ کونسا Subject ھے جسے پڑھتے وقت آپ کو موت پڑتی ھے؟؟😐
Me: chemistry
نیک بننے کی کوشش ایسے کیا کرو!
جیسے خوبصورت بننے کی کرتے ہو❤",
ﺍﺏ ﺑﺲ ﺍﺗﻨﯽ ﺳﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﮯ۔۔۔
ﻟﻤﺒﯽ ﭼﭗ ﺳﻔﯿﺪ ﮐﻔﻦ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺗﮯ ﻟﻮﮒ
ویسے تو انسان خاک ھے🔥✨
مگر لفظوں میں آگ لیے پھرتا ہے❤🙂💯
فرض کریں
میں آپ کا موبائل توڑدوں🙈😂
تو آپ کیا کریں گے
نوٹ: پیار سے بتانا🥺
Assalam o alaikom💕
💕Jummah mubarak
😊😊
مرشد
نہ زندگی میں اچھے دوست ملے نہ محبت پر سکھا سب کچھ گئے 🥀🐍
جب بھی زکر ہوا بے غیرتوں کا 🙄
آ پ ہمیں بار بار یاد آئے✌️🐍
Kbi kbi insan Hans Hans ka b thak jata ha😏🤐
kasy hai sb?
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain