مرنے کے بعد بڑھ جاتی ہںے انسان کی قدر
💔💔💔
زندہ ہںے تو جینے کی سزا دیتی ہںے دنیا
لگنے دو محفل آج شاعری کی بات کرتے ہیں.....
تم غالب کی کتاب اٹھاؤ ہم حالِ دل بیان کرتے ہیں....💔
Girte rahe hum sajdo me hasrat e ishQ ki khaatir
agar ibadat e khuda me gire hote to zindgi jannat ban jati🔥♥
الجھا رہی ہے مجھکو
یہی کشمکش مسلسل
وہ آ بسا ہے مجھ میں
یا میں اس میں کھو گئ ہوں
اگر رک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!
کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے,💔
پوسٹ سین کر کے بھاگ جانے والو اللہ کر کے کنوارے ہی رہو تم لوگ 😕😒😒
😏
If you want to shine like a sun
first burn like a sun🔥🌞
سلیقہ میں نے پردے کا بڑا انمول رکھا ہے 💞
یہی نیگاہِ قاتل ہے ارو انہیں کھول رکھا ہے 💞
#میرے_جینے_کا_طریقہ_تھوڑا_الگ_ہے
#میں_امید_پر_نہیں_اپنی_ضد_پر_جی تی ہوں💯
who is your late night conversation partner?😶❤😘
Dil e nadaan tujhy hua kya hy
Akhair is dard ki daawa kya hy
❤❤❤❤
#sidi♥nomi
نہیں آنا اُس کا میسیج 😒
ایتھے میری پوسٹ تے مرو😂
#khan🔰
منزل ان کو ملتی ہے جن کے سپنوں میں جان ہوتی ہے
پروں سے کچھ نہیں ہوتا حوصلوں سے اڑان ہوتی ہے ❤
اب مجھے دھیان ہی نہیں آتا...
اپنے ہونے کا ، اپنی حالت کا.!
جون ایلیا
میں شرمانے کیلئے تیار ہوں😂
آپ میری تعریفیں تو کریں🙈
#khan
جان تک دینے کی بات کرتے ہیں یہاں لوگ
اگر سچ کہوں، تو دعا تک دل سےنہیں دیتے🙏😫
کوئ شعر ہی سنا دو
اتنی خاموشی اللہ معاف کرے ایسے لگ رہا ہے کسی قبرستان میں لیٹیں ہیں😤😤
😒😂😂😂😂😂
گندی نیت اور سوچ صرف دماغ کی ہوتی ہے
ورنہ جسم کی بناوٹ بہن کی بھی وہی ہوتی ہے
💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!
میں توآوارہ ہوں بدنام ہو زمانے میں مگر-
جو لوگ مقدس ہیں وفا کیوں نہیں کرتے-
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain