Damadam.pk
simraan's posts | Damadam

simraan's posts:

simraan
 

اگر عزت اور آبرُو کے ساتھ رہنا ہے
تو کانٹوں کو سہنا سیکھیں،،
کانٹوں کا چُبھنا زنـــــدگی کا لازمی حصہ ہے
آپ کو زنـــــدگی کی شاہراہوں میں کانٹے نہ ملیں، یہ مُمکن ہی نہیں

simraan
 

وہ رنج،وہ غم،بے اختیار ایسا تھا!!!
کہ عمر بھر اسے روئیں وہ یار ایسا تھا!!!

simraan
 

وفا کا نام سُنا تھا پُرانے لوگوں سے
ھمارے عہد میں یہ حادثہ ھوا ھی نہیں

simraan
 

راز آفشاں نہ کرو تو ایک بات کہوں۔
ہم رفتا رفتا اسکے بغیر مر جائیں گے

simraan
 

مانا کے انمول ہو ____کثرت نایاب بھی ہو تم
ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے

simraan
 

کس کس کی چاہ کیجئے کس کس کی آرزو
اکــــــ دل ہزار غــــــــم میں گرفتار ہوگیــــــا

simraan
 

مہنگائی جيسا عشق ہے میرا
کم بخت بڑھتا ہى جا رہا ہے

simraan
 

بڑی گستاخیاں کرنے لگا ہے میرا دل مجھ سے
یه جب سے تیرا ھوا هے میری سنتا ھی نهیں

simraan
 

تم میرا دوسرا عشق ہو
پہلا تو تمہاری مسکراہٹ ہے

simraan
 

ﻣﺴﺌﻠﮧ ‘ سارا ‘ ﺍُس سکون کا ہے
جو تمہیں دیکھنے سے ملتا ہے

simraan
 

ہنسی ہنسی میں اُڑائی ہیں تلخیاں کتنی!
اِنہیں شمار جو کرتے تو، مر گئے ہوتے

simraan
 

پھیکا پھیکا ہے مری بزمِ محبت کا چراغ
تم جو آجاؤ تو کچھ رونقِ محفل ہوجائے

simraan
 

کون کرتا ہے ترے بعد ترے جیسا سخن۔۔۔۔
ہم ترے بعد کسی سے بھی کہاں بولتے ہیں
کیا غلط کرتے ہیں ہم فرطِ عقیدت سے کبھی
تیری آنکھوں کو اگر سارا جہاں بولتے ہیں۔

simraan
 

سانس لینے سے سانس دینے تک
جتنے بھی لمحے سب تمہارے ہیں

simraan
 

اُداسی میں تیرا ہونا ضروری تھا کبھی
اب فقط چائے کا کپ کافی ہے مجھے

simraan
 

موسیقی آگر روح کی عذا ہوتی تو اسکا سب سے بڑا اہتمام انبیاء کرام کرتے۔

simraan
 

اشک کیا چیز ہے، اک آہ منہ سے نکلی
درد بھی دل سے مرے ہو کے پشیماں نکلا.

simraan
 

فاصلہ اتنا کے اسکو دیکھ بھی نہیں سکتا
قربتیں ایسی کے وہ رگ رگ میں رہتی ہے میری

simraan
 

ایک شہزادی ہے سرد مزاج کہانی میں
ایک شہزادہ ہے جو دل سے اُس پر مرتا ہے

simraan
 

دے‪ ‬کوئی‪ ‬طبیب‪ ‬آ‪ ‬کے‪، ‬ہمیں‪ ‬ایسی‪ ‬دوا‪ ‬بھی
لذت‪ ‬بھی‪ ‬رہے‪ ‬درد‪ ‬کی‪ ، ‬مل‪ ‬جائے‪ ‬شفا‪ ‬بھی