اسے ہم یاد آتے ہیں فقط
فرصت کے لمحوں میں
مگر یہ بات بھی سچ ہے
اسے فرصت نہیں ملتی
🌷🌸🌹🌸🌷
✍🏻 Dedicated to mkhn
گورنمنٹ نے سکولز سے پہلے بیوٹی پارلرز کھولنے کا فیصلہ اس لیے کیا ہے تاکہ بچے اپنی استانیوں کو آسانی سے پہچان سکیں🤭🤭🤭
گھومتے پھرتے، ناچتے کودتے🙈😇
پوسٹ کرتے رہئیے 🙉 ,😋
🙈🙈🙈😝
کیونکہ ایڈمن نے آپ کو گروپ میں بھرتی کیا ہے,🙊😋
😋😝
ہسپتال میں نہیں.... ,🙊😆😜🤪 🤪😜
😂😅😂😳
دلہن کو تقریب میں سب سے آخر میں اس لئے لایا جاتا ہے کیونکہ😊😊
وڈیو گیم میں بھی سب سے بڑی بلا سب سے آخر میں آتی ہے 😂😂😂😂😂
شوہر: کل ہماری شادی کو پانچ سال پورے ھو جائیں گے😍
بیوی: تو پھر😯😮
شوہر: دوبارہ الیکشن ھوں گے یا یہی حکومت چلے گی🙊🙉🤭🙈😬🤪😝
شوہر: کل ہماری شادی کو پانچ سال پورے ھو جائیں گے😍
بیوی: تو پھر😯😮
شوہر: دوبارہ الیکشن ھوں گے یا یہی حکومت چلے گی🙊🙉🤭🙈😬🤪😝
پیار جھوٹا نکلے تو صرف خود کو سنبھالنا پڑتا ہے 😐
اور اگر سچا نکلے تو بچوں کو 😂
لو جی مینو آج پتا لگا🤔
کہ BF کا مطلب بارہویں فیل 😝😜😛
اور GF کا مطلب گیارہویں فیل😝😜😛
یہ سن کر محبت سےاعتبار ہی اٹھ گیا
آپکا ملایا ہوا نمبر تیسری لائن پہ مصروف ہے 😭😭😭😭😭
ڈاکٹر نے عورت کے منہ میں تھرما میٹر رکھ کر منہ بند کرنے کو کہا 😷
شوہر اپنی بیوی کو اتنی دیر خاموش دیکھ کر بولا ڈاکٹر صاحب اے چیز کنے دی آندی اے۔😂😂😜
ایک دیہاتی سائیکل سے لڑکی کے سامنے گر گیا. اور جلدی سے پھر اٹھا.
لڑکی. چوٹ تونہیں لگی.
دیہاتی : نا نا کملی اساں لاندھے ایویں ہیں..😜😜
میں نے ایک لڑکی سے پوچھا سنگل ہو.....
بولی نہیں.... دوبہنیں ایک بھائی بھی ہے 😜😜😜
پاکستان میں ہر تیسری لڑکی وٹامن اور موبائل بیلنس کی کمی کی شکار ھے .😂😂😄
چائنا کی بندوق
اور
لاہور کی معشوق کبھی بھی دھوکا دے سکتی ہے😝😂
*مزاح*
فیصل آباد کی سڑک پر ویہڑے کو زبح کرنے لیے لٹایاجاچکا تھا پاس گزرتے ایک راہگیر نے پوچھااس کی قُربانی ہورہی ہے وہاں کھڑے ایک بچے نے جھٹ جواب دیا نئیں چاچا "جی ایدھا کرونا ٹیسٹ کرن لگے آں😜😂😁
*صرف جانور ہی قربان مت کریں ،عید پر اپنی ضد ،انا ،حسد اور بدگمانی کو بھی قربان کیجیے۔دل صاف کریں تاکہ قربانیاں قبول ہو جائیں - 🍂*
*🥀🕊️✨*
Tman members and friends ko Eid Mubaark
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain