*وہ پوچھنا یہ تھا کہ.....*
*محبت کے سفر میں روٹی اپنی لے کر*
*جانی پڑتی ہے یا محبوب کے گھر سےآتی ہے......🤔.....؟؟*
🤣🤣🤣
کاش وہ مجھے😛
ایسے سمجھے جیسے 🙈
میڈیکل سٹور والا🙄
ڈاکٹر کی لکھائی سمجھتا ھے😂🤣
😅😅😅😅😅😅
کنوارہ لڑکا:
مجھے شادی نہیں کرنی
مجھے سبھی عورتوں سے ڈر لگتا ہے
شادی شدہ لڑکا:
کرلے بیٹا
پھر ایک ہی عورت سے ڈر لگے گا
باقی سب اچھی لگیں گی
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
عورت اگر مرد سے زیادہ خوبصورت ہوتی
تو میک اپ مرد کے لیے بنتا عورت کے لیے نہیں
ذرا نہیں پورا سوچیئے 😂😂😂😂
آج کی آچھی بات 🙄😀😀😌
چلو رہنے دو آپ نے کونسا عمل کرنا 😜😛😇😋😂😳
🤨🤨کیا آپ اپنے موبائل کے
بغیر 10دن گزار سکتے ہو🙄😕
Me.yes🙉😁🤪
😊ایک لڑکا ہونے کی حیثیت سے سچ کہوں تو😊
♥️ہمیں لڑکیاں حجاب میں ہی اچھی لگتی ہیں.♥️
وہ پوچھنا یہ تھا
آپ لوگ گروپ میں کیسے آتے ہو؟؟
میرا تو اپنا ہیلی کاپٹر ہے۔😅🙈😂
"میں جب بھی کتاب لے کر
پڑھنے بیٹھتاں ہوں
تو میرا موبائل !!!!
مجھے کہتا ہے
زرا زرا ٹچ می ٹچ می ٹچ می 😂😂😂😂😂
آج کل چھوٹے بچوں کو کوئی کام کہو تو
آگے سے کہتے ہیں
فیر موبائل دو گے..؟
😂😃😄🤣👍👍👍👍🤔😆😆😆😆😆😆
+
محبت😘 ❤پہلے اندھی🙈 تھی
لیکن اب اس نے اپنا علاج کروا لیا ہے
اب محبت😘 شکل بھی دیکھتی ہے اور بینک بیلنس بھی
😜😁😛😊
ایئر ہوسٹس: سر کیا لینگے آپ....؟👩🦰👩🦰
مسافر: ملک بادام، کھیر،بروسٹ،پکوڑا،تندری چکن اور دو نان..😙😙😚😗😗😗😗😚😙😙😗😗.
ایئر ہوسٹس: سر آپ جہاز میں ہیں، اپنی پھوپھی کے ولیمے میں نہیں......😍😍😍😍😍🤣🤣😂😂😂😅😅🤣
*✍🏻مسکراہٹ😂*
بیوی: کاش میری شادی آپ کی بجائے شیطان سے ہوجاتی تو اچھا تھا۔
شوہر: توبہ کر توبہ۔۔!!, بھائی بہن کی شادی نہیں ہو سکتی۔
😂😂😂😂😂
پیپر میں 15دن رہ جائیں تو اتنی ٹینشن نہیں ہوتی ....😯😴
لیکن!!!!!!
اگرموبائل کئ چارجنگ %15 رہ جائے....😰😮
تو ٹینشن سے بھوک ہی مر جاتی ہے😜😜
وہ پوچھنا یہ تھا
آپ لوگ گروپ میں کیسے آتے ہو؟؟
میرا تو اپنا ہیلی کاپٹر ہے۔😅🙈😂
"میں جب بھی کتاب لے کر
پڑھنے بیٹھتاں ہوں
تو میرا موبائل !!!!
مجھے کہتا ہے
زرا زرا ٹچ می ٹچ می ٹچ می 😂😂😂😂😂
پتھر کی اہمیت تب سمجھ آتی ہے
جب سنسان سڑک پر آپکو کتا گھیر
لیتا ہے 😂😂
کچھ لوگ رات کو ایسی دوکھی شاعری کرتے ہیں کے ڈر لگتا ہے
کہیں غالب قبر سے اٹھ کر نہ کہہ دے
واہ بچے واہ 😂😂😂😂😂
ماں باپ دعائیں مانگ مانگ کر بیٹا مانگتے
ہیں😇😇
اور
وہ ظالم فیس بک پر لڑکی بن جاتا ہے😂😂
کبھی ایڈمن کابھی حال پوچھ لیا کریں😔😔😉🙈🙈
جس کے سینے میں دل کے بجاۓ آپ لوگ رہتے ہیں😜🧕😂🙈😘😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain