Damadam.pk
sirftum_00's posts | Damadam

sirftum_00's posts:

sirftum_00
 

رستي تي هلندي، پاڻ کي ڳولهي رھيو آھيان!
🩶

sirftum_00
 

جو لمحہ بیت گیا ،
وہ گزر کیوں نہیں جاتا؟

sirftum_00
 

ایک دن! کہہ لیجیے، جو کُچھ ہے دل میں آپ کے
ایک دن! سُن لیجیے، جو کُچھ ہمارے دل میں ہے

sirftum_00
 

قطرہ قطرہ کر کے پگھلتی رہی انتظارِ زیست
وہ کریں گے ہم سے رابطہ شاید آج شاید آج

sirftum_00
 

سردیاں بعد میں آتی ہیں شامیں پہلے
اُداس ہو جاتی ہیں 🖤

sirftum_00
 

پھر وہی گوشہ نشینی کی تمنا!!!!!
پھر آرزو کہ بہت دُور نکل جاؤں...🖤

sirftum_00
 

لازم ہے اعتماد مگر حسنِ دل کشا
اتنا نہ پاس آ کہ فرشتہ نہیں ہوں میں🍷

sirftum_00
 

ہم ثانوی کردار ہیں جو بھلا دیے جائیں گے ۔

sirftum_00
 

خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہے کہ ہر اینٹ کو لگتا ہے دیوار مُجھ سے ہے۔
🖤

sirftum_00
 

اٹیچمنٹ سب کو ہو جاتی ہے۔
کسی کے "گڈ مارننگ" کے میسج سے۔
کسی کے صرف یہ پوچھنے سے کیا تم ٹھیک ہو؟
روز باتیں ہونے لگتی ہیں ، مسائل بانٹے جاتے ہیں،
بھوک، پیاس، صحت، طبیعت، تندرستی کی فکر ہونے لگتی ہے۔
کچھ دنوں بعد۔۔ آہستہ آہستہ شوق کم پڑ جاتا ہے۔
یہ پوچھنے کا کہ ____
"تم آف لائن کیوں تھی/تھے ؟؟
"تم ٹھیک ہو یا نہیں ہو"؟؟؟؟
وقت آگے بڑھتا ہے، تو لوگ بھی بڑھ جاتے ہیں۔
وہ پہلے سے زیادہ میچور ہو جاتے ہیں۔۔۔
رابطے گھٹا دیتے ہیں۔۔۔
اور ایک دن اس انسان کی کنورزیشن بھی،
آپ کی چیٹ لسٹ سے خارج ہو جاتی ہے۔
مسئلہ پتہ ہے کیا ہے؟؟؟
بیزاریت کیوں ہوتی ہے؟؟؟
کیوں کہ آپ ایک دوسرے کو کم وقت میں،
بہت زیادہ جان لیتے ہیں
کھانے پینے کا شوق، سونے جاگنے کی روٹین،
زندگی کے دکھ، ڈر سب کچھ

sirftum_00
 

ورنہ تو زندگی نے گزرنا نہیں تھا یوں
وہ تو کسی کی یاد پہ تکیہ کِیا گیا
🖤

sirftum_00
 

بات کرنے سے ہو گریزاں تو
یاد آنے سے بھی باز آ جاؤ۔
🖤

sirftum_00
 

جو آپ سے شادی نہیں کر سکتا ! اُس سے محبت کرنا دُکھ سے زیادہ شرم کی بات ہے ۔
🖤

sirftum_00
 

سڄڻ سِر بيءَ تون تان ڪري گهور ڇڏبو
پُڪاري تہ ڏس تون پڪاريو ڪٿي آ
رُڳو تون آ ماريو جياريو ڪٿي آ
🖤

sirftum_00
 

"پنجرے میں پیدا ہونے والے پرندے کو لگتا ہے کہ اڑنا ایک بیماری ہے۔"
🖤

sirftum_00
 

بے حیاء عورتیں زیادہ تر دلچسپ ہوتی ہیں،وہ منافقت سے پرے ہوکر آپ سے ہر موضوع پر بات کر سکتی ہیں۔۔۔🖤

sirftum_00
 

proud to say i have never put a single drop of alcohol in my mouth
a litre yes but drop no 🍾
🔥

sirftum_00
 

ذرا ذرا سمیٹ کر بنایا ہے میں نے خود کو.
مجھ سے یہ نہ کہنا بہت ملیں گے تمہارے جیسے

sirftum_00
 

جب دو طلاق یافتہ شادی کرتے ہیں تو بستر پر چار لوگ ہوتے ہیں...
اور جب دو محبت میں ہارے لوگ شادی کرتے ہیں تو بستر پر کوئی نہیں ہوتا_____

sirftum_00
 

ہزاروں مرد کی ٹنشن ایک خوبصورت عورت
اور ایک خوبصورت عورت مرد کی ہزار بیماریوں کا علاج ھے
🖤