ایک فرقہ ان بے غیرتوں کا جو عورتوں کو لڑنے کے لیے اگے کر کے خود منہ چھپا کے بیٹھ جاتے ھیں
ایک فرقہ بے غیرتوں کا
ایک فرقہ ادھے راستے میں چھوڑ کے بھاگنے والوں کا
ایک فرقہ رشتوں کا تقدس پامال کرنے والوں کا
ایک فرقہ رشتوں میں دھوکہ دینے والوں کا
ایک فرقہ محبت میں دھوکہ دینے والوں کا
ایک فرقہ بے وفاؤں کا
ایک فرقہ درد دینے والوں کا
ایک فرقہ ڈھیٹوں کا جو گندے کام کر کےبھی شرمندہ نہیں
ایک فرقہ جھوٹوں کا
ایک فرقہ عورتوں کو سامنے کر کے تماشا دیکھنے والوں کا
ایک فرقہ عورتوں کے پیچھے چھپنے والوں کا