ایک خاتون کی کال آئی پشاور سے کہا ایسا عمل بتا دیں کے جس سے تمام جائز امور میں استعمال کریں اور فوراً کام بنے یہ ایت بتا دی کچھ دن بعد کال کی حیران تھی کے اپ نے مجھے ایسا عمل عطا کیا ہے کے جو بھی جس وقت ماگتی اللہ پاک عطا کر دیتا ہے_
ایک ریڑھی والے سے فروٹ لے رہا تھا کہتا ہے فروٹ بکتا نہیں کبھی کبھی تین تین دن تک میں نے کہا قرآن پڑھے ہو کہتا ہے ہاں میں نے یہ ایت ایک پرچی پہ لکھ کے سمجھا دی میں نے کہا کے جب بھی ریڑھی لگاو یا فروٹ منڈی سے لو یہ پڑھ لیا کرو ہفتے بعد جب دوبارہ اس راستے سے گزر رہا تھا تو اس نے اواز دی پیچھے سے اور کہا کے اپکا انتظار کر رہا تھا کے کب آئیں گے کہا اپ نے جو عمل بتای
ایک فرقہ سیانے لوگوں کا 🤓
مجھے لوگ بھی چائے کے جیسے ہی پسند ہیں
نا ضرورت سے زیادہ میٹھے نا ضرورت سے زیادہ کڑوے
ایک فرقہ استین کے سانپوں کا جو ھم میں رہ کے ھم کو ڈستے ھیں
ایک فرقہ بے غیرتوں کا
,ایک فرقہ بے ھدا لوگوں کا جو خود کے کئے پر شرمندہ نہیں ںوتے
ایک فرقہ بے شرموں کا جو اپنے کیے پر شرمندہ نہیں ھوتے
,ایک فرقہ موقع پرستوں کا
ایک فرقہ مار کھانے والوں کا 😅