Mar jay to brh jati hy insan ki qimt
Zinda raho to jiny ki szza dyti hy duniya
Kisi k bichr jany sy koi mr nahin jata
♥$♥
Bus jeeny k andaz bda jaty hain
پیار اگر سچا ہو تو کبھی نہیں بدلتا
نہ وقت کے ساتھ........نہ حالات کے ساتھ
موت نہ ویکهے عمر نوں
عشق نہ ویکهے ذات
او میں کسے دی سمجھ وچ آواں
او اینی کسے وچ سمجھ ہی نہیں
زندگی میں سبهی لوگ دوست یا رشتہ دار بن کر ہی نہیں آتے
بلکہ کچھ لوگ سبق بن کر بهی آتے ہیں
ہزاروں مشکلیں ہیں دوستوں سے دور رہنے میں
مگر ایک فائدہ بهی ہے، پیٹہ میں خنجر نہیں لگتا
ہزاروں مشکلیں ہیں دوستوں سے دور رہنے میں
مگر ایک فائدہ بهی ہے، پیٹہ میں خنجر نہیں لگتا
یاری عشق دے نال نا لا بیٹھیں
اے یار بنا کے لٹ لیندا
میرا اپنا ایک معیار ہے صاحب
تم حسین ہو تو بهاڑ میں جائو
