Damadam.pk
smile_e_killer's posts | Damadam

smile_e_killer's posts:

یہ سال بھی بہت رنگین رہا میرا 
لوگوں کے بدلتے رنگ دیکھے ہیں میں نے
s  : یہ سال بھی بہت رنگین رہا میرا لوگوں کے بدلتے رنگ دیکھے ہیں میں نے - 
کچھ محبتیں لا حاصل ہو جاتی ہے 
اور اکثر دل ٹوٹ جایا کرتے ہیں۔۔۔۔۔💔
s  : کچھ محبتیں لا حاصل ہو جاتی ہے اور اکثر دل ٹوٹ جایا کرتے ہیں۔۔۔۔۔💔 - 
اب تو نہ کوئی شوق  تمنا نا کوئی آرزو باقی ہے💔
اب تو بس زندگی گزر جائے اتنا ہی کافی ہے✨🫀💔
s  : اب تو نہ کوئی شوق تمنا نا کوئی آرزو باقی ہے💔 اب تو بس زندگی گزر جائے اتنا - 
AMMAR...🥀
s  : AMMAR...🥀 - 
smile_e_killer
 

میں نے پڑھی ہے ہزاروں عاشقوں کی کتابیں.. 😐
کسی میں بھی نہیں لکھا تھا..🙄😕
"میلے بابو نے تھانا تھایا" 🙄
.
.😂

smile_e_killer
 

لوگ تب تک آزمانا نہیں چھوڑتے،
جب تک ہم وفات نہ پا جائیں۔ 💔😪

Sad Poetry image
s  : Smile_e_killer🥀 - 
smile_e_killer
 

الوداع اے دسمبر 💔
اگلے دسمبر ہم پتا نہیں کہاں ہونگے
دنیا میں ہونگے یا نہیں ہونگے
بدلتا ہوا موسم بدلتے ہوئے لوگ الوداع 🥲💔
💔الوداع اے دسمبر 💔 byee 2023