kidr chaly gy ho sab dmadam walo


pic smreen: یہ ایک بات سمجھنے میں رات ہو گئی ہے۔ 🔥 ہم اس سے جیت گئے 😎 ہیں کے مات ہو گئی ہے۔ 🔥 میں اگلے سال پرندوں کا دن مناؤں گی۔ 🥀 میری قریب کے جنگل سے بات ہو گئی ہے۔ 🔥 رہے گا 😊 یادددد مدینے سے واپسی کا سفر 🥀۔ میں حمد لکھنے لگی تھی کہ
کے نعت ہو گئی ہے ✍️
اس کے ہاتھوں میں جوخنجر ہے وہ زیادہ تیز ہے 💞
پھر بچپن سے ہی اس کا نشانہ تیز ہے 💞
جب کبھی اس پار جانے کا خیال آتا مجھے 🥀
تو کوئی آہستہ سے کہتا کہ دریا تیز ہے 💞
آج ملنا تھا بچھڑ جانے کی نیت سے🥀
آج بھی وہ دیر سے پہنچا ہے کتنا تیز ہے 💞
راتیں دمادم پہ کٹتی ہیں✍️
دن واٹس ایپ کھا جاتا ہے 🔥
دل جینے پر مائل ہوتا ہے 🔥
تو موت کا ڈر کھا جاتا ہے 🔥
سچ پوچھو تو سمرین!!!!🥀
میں اسے دمادم سے عاجز ہوں✍️
ملتا ہے تو بات نہیں کرتا 🥀
اور میسج پہ دماغ کھا جاتا ہے 
چھوٹا سا شیر ملاحظہ ہے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
🦁
میرے جھکنے کے کیوں ہیں منتظر 😎🥀
آپ مرض ایک لاحاصل ارمان میں ہیں 🔥
اور میں!!!🥀
خود کو ٹھوکر ماری کے گزر جاؤں 😎
آپ صاحب کس گمان میں ہیں 🔥
قیمت پانی کی نہیں؛ پیاس کی ہوتی ہے 🥀
قیمت موت کی نہیں؛سانس کی ہوتی ہے 🥀
دوست تو بہت ہوتے ہیں؛دنیا میں 🥀
قیمت دوستی کی نہیں؛پیار "اور اعتبار کی ہوتی ہے 🥀

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain