Damadam.pk
snam.me's posts | Damadam

snam.me's posts:

snam.me
 

وہ بھولے ہیں ہمیں کچھ اس طرح سے
جیسے ہم کبھی تھے ہی نہیں

snam.me
 

تیرے شہر میں وفا کی بنیاد ہم کیا خاک رکھتے
توں نے عشق بھی کیا تو غیروں سے مشورہ کر کے

snam.me
 

دل والے تو اور بھی بہت ہونگے تیرے شہر میں مگر ہمارا انداز وفا تمہیں اکثر یاد آۓ گا

snam.me
 

دل سے نکال دیجئے احساس آرزو مر جائیے پر کسی کی تمنا نا کیجئے

snam.me
 

وہی باتیں کھا گئی ہم کو جو باتیں پی گۓ تھے ہم

Beautiful Structures image
s  : اللہ سب کو دیکھنا نصیب فرمائیں - 
snam.me
 

اپنوں کے بغیر ہی عید مناتے ہیں
یہ بھی تو قربانی ہے

snam.me
 

مسلسل آرہی ہے یاد کچھ قبروں کی
عید کے تہوار سے دل گھٹ رہا ہے
لوگ ہی نہیں مرتے ان کے ساتھ،خوشیاں بھی مر جاتی ہیں

snam.me
 

بڑے صبر کے ساتھ گزار رہے ہیں اذیتوں کو دعا کر یے صبر کا بند نا ٹوٹے کبھی

snam.me
 

Qismatt wali hain woh bahnein jin ke pas apne Bhai hain

snam.me
 

Safaiaan dena toh door hum nai apne haqq ke lie bolna bhi chor dia hai

snam.me
 

Eidaan teh shabraataa aiyan
Te sab pardesi murr wattnah nu ae
Oh nahiu ae Muhammad Bakhshaa
Oh jehre ap hathii dafnae
Ae Allah Humare Mama Baba Aore Sab Lala Ki Rooh Ko Sakoon Dai Ameen Ilahi Ameen

snam.me
 

چھوڑ کر جانے والے کیا جانے یادوں کا وزن کتنا ہوتا ہے

snam.me
 

ہمارا مسکرانا تو بہانا ہے غم چھپانے کا
تم ہم جیسا بننے کی کبھی دعا نا کرنا

snam.me
 

نا ہاتھ تھام سکے نا پا سکے دامن
بہت قریب سے اٹھ کے بچھڑ گیا کوئی

snam.me
 

مانگی تھی ایک بار دعا ہم نے موت کی
شرمندہ زندگی سے آج تک ہیں ہم

snam.me
 

تیری بزم میں اپنا آشیانا لوٹا کر بھی
ہنس رہے ہیں زندگی ے صبر کی انتہا ہے

snam.me
 

ابدی نیند سونے والے سنتے تو بتاتے ان کو ہر درد اپنا

snam.me
 

دونوں دھوکا دے جاتے ہیں مہنگے خواب سستی آنکھیں

snam.me
 

آنکھیں کھلی تو حسرتیں بھی جاگ اٹھی تمام
اس کو بھی کھو دیا جس کو پایا تھا خواب میں