Damadam.pk
snam.me's posts | Damadam

snam.me's posts:

snam.me
 

ے لب اب قرب سے دکھنے لگے ہیں
یا رب ۔۔۔۔کہاں تک مسکراوں میں

snam.me
 

اے خدا بس میرے لئے خود کشی حلال کردے

snam.me
 

تنہا خاموش رات اور گفتگو کی آرزو
ہم کس سے کریں بات وہ بولتے ہی نہیں

snam.me
 

میں قہقہوں میں گھری لڑکی کسی دن کمرے سے مردہ ملوں گی

snam.me
 

اگر ممکن ہوا ایسا پا کر انکو نا واپس پھر سے کھویں گے

snam.me
 

اداس دل ہے مگر ملتے ہیں سب سے ہنس کر
بس یہی فن سکھا ہے بہت کچھ کھونے کے بعد

snam.me
 

یادوں کی قیمت وہ کیا جانے جو یادوں کو مٹا دیا کرتے ہیں
یادوں کی قیمت ان سے پوچھو جو یادوں کے سہارے زندگی بیتا دیا کرتے ہیں

snam.me
 

مرنے کی بات کرنے والوں مرنا بھی کہاں آسان ہے

snam.me
 

زندگی بھی کیسے کھیل کھیلتی ہے نا موت بھی نہیں آتی دھڑکنیں رک بھی جاتی ہیں نا

snam.me
 

جیوے زندگی نوں ساواں دی لوڑ ہوندی اے
ایوے ای پین نوں پراواں دی لوڑ ہوندی اے

snam.me
 

ہم خدا کو بتائیں گے قبروں پے پیر رکھنے سے ڈرنے والے ہنستی زندگیوں کو کیسے پیروں تلے کچل دیتے ہیں

snam.me
 

پھر نا جانے کیوں غم میں بھی مسکرانے لگے

snam.me
 

خوشی تمہاری ہے اسی میں تو ہم بھی آنسو چھپا ہی لیں گے
پوچھے گا ے زمانہ وجہ تو ہم بھی کوئ بہانا بنا ہی لیں گے

snam.me
 

طلب نہیں کسی خوشی کی ہم کو ہاں مگر بیتا وقت لوٹا سکو تو کہو

snam.me
 

شدت سے آتے ہیں بچھڑ جانے والے یاد مگر کیا کریں ہم مر بھی تو نہیں رہے ان کے بغیر

snam.me
 

دل کرتا ہے ایسے سو جاؤں جگانے والے رو رو کر جگایں

snam.me
 

ہم تجھے جی رہے ہیں زندگی تجھے بتاے بغیر تجھے ستاے بغیر

snam.me
 

ہم نے ہنس ہنس کے تیری بزم میں اے زندگی
کتنی آہو کو چھپایا ہے تجھے کیا معلوم

snam.me
 

دو محبت کرنے والوں میں سے اگر ایک آنسوؤں سے چہرہ دھونے لگے
تو دوسرے کو محبت سے ہاتھ دھونے پڑتے ہیں

snam.me
 

Phir youn huwa ke raste yakjaa naa rahe
Woh bhi anaa parast hum bhi anaa parast