بارشوں کے موسم میں
تمہیں یاد کرنے کی
عادتیں پرانی ہیں
اب کی بار سوچا ہے
عادتیں بدل ڈالیں
پھر خیال آیا
عادتیں بدلنے سے
بارشیں نہیں رکتی
زرا سی بات پر برسوں کے یارانے گۓ
چلو اچھا ہوا کچھ لوگ پہچانے گۓ
تیری تو بد دعا میں بھی اثر نہیں
ہم بیمار تو ہوتے ہیں مرتے نہیں